
امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟
جواب: واپس آئے سجدہ سہو میں شریک ہو اور اگر واپس نہیں لوٹا، بلکہ نماز جاری رکھی اور بقیہ رکعت کا سجدہ بھی کر لیا تو آخر میں دو سجدے بطورِ سہو کرے۔ بہارِ...
طواف کے دوران فرض نماز پڑھنے چلا گیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر طواف کے دوران فرض نماز کا ٹائم ہو جائے اورطواف کرنے والا نماز پڑھنے چلا جائے ،تو واپس آکر جو پھیرے باقی رہ گئے تھے، وہی ادا کرے گا یانئے سرے سے دوبارہ طواف کرے گا ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
قربانی کے جانور کو بہتر جانور کے ساتھ تبدیل کرنا
سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ کیا ایک دفعہ قربانی کا جانور خرید لینے کے بعد اس کو (اس سے بہتر جانور خریدنے کی نیت سے) واپس کر سکتے ہیں یا بیچ سکتے ہیں؟
مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کے بعد منٰی گئے پھر مکہ واپس آئے تو مقیم ہوں گے یا مسافر؟
سوال: مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کر لی، اس کے بعد منٰی گئے ،تو مکہ مکرمہ واپس آنے پر مقیم کہلائیں گے یا مسافر؟
خرید و فروخت میں یہ شرط لگانا قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو سودا کینسل ہوجائے گا
سوال: ہم فلیٹس کی بکنگ کرتے اور فلیٹس بنا کر بیچتے ہیں ۔ سودا کرتے وقت ہم گاہک سے یہ طے کرلیتے ہیں کہ اگر قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو یہ سودا کینسِل ہوجائے گا اور جتنی رقم خریدار نے جمع کروائی ہوگی وہ بھی واپس کر دی جائے گی۔ اس صورت کا کیا حکم ہے؟
عمرہ کی نیت نہ ہو، تو انڈیا سے بغیر احرام مکۂ معظمہ حاضر ہونا
جواب: واپس نہ گیا، یہیں احرام باندھ لیا تو دَم واجب ہے اور میقات کو واپس جاکر احرام باندھ کر آیا تو دَم ساقط۔‘‘(بہارِ شریعت، حصہ6، صفحہ1191، مطبوعہ، مکتبۃ ا...
کیا مقروض کی اجازت کے بغیر قرض ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟
جواب: واپس نہ پائے گا۔عقودالدریہ میں ہے:’’المتبرع لا یرجع بما تبرع بہ علی غیرہ کما لو قضی دین غیرہ بغیر امرہ‘‘کسی کے ساتھ نیکی کرنےوالا نیکی میں دی ہوئی چ...
جواب: واپس لے سکتا ہے۔اور تیسری صورت میں شوہر کے خاندان کا رواج دیکھا جائے گا ، اگر وہ عورت کو ان اشیاء کا مالک بناتے ہیں تو عورت کو دیا جائے گا ورنہ وہ حقد...
سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟
جواب: واپس نہ لوٹے بلکہ نماز کےآخر میں سجدہ سہو کرلے۔ جیسا کہ بدائع الصنائع میں ہے:”ولو ترک القعدۃ الاولیٰ من ذوات الاربع و قام الیٰ الثالثۃ فان استتم قائما...
نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا
جواب: واپس لوٹے ، بقدرِ واجب قراءت کرے ، پھر رکوع کرے اور آخر نماز میں سجدہ سہو کرے،یوں نماز مکمل ہوجائے گی۔ اس صورت میں اگر رکوع سے واپس نہ لوٹا ،تو جا...