سرچ کریں

Displaying 4291 to 4300 out of 4609 results

4291

باپ کو رقم قرض دے کر واپسی کا مطالبہ کرنا

جواب: خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” پس صورت مستفسرہ میں اگر صراحۃً ثابت ہے کہ زید وعمرووبکر نے یہ روپیہ اپنے باپ کو قرضاً دیا تھا تو ضرور واپس ہوگا۔...

4291
4292

مسافر امام چار رکعتی نماز مکمل پڑھا دے، بعض مقتدی مقیم اور بعض مسافرتھے تو۔۔؟

جواب: خیر کی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہوئی ، عمداًایسا کیا، تو گنہگار بھی ہوئے اور اگر قعدہ اولیٰ میں نہیں بیٹھے تھے، تو تمام نماز نفل ہوگئی اور فرض باطل ہو...

4292
4293

سجدہ سہو کے بعد تشہد میں امام کی اقتدا کرنے والے پر سجدہ سہو ہوگا یا نہیں ؟

سوال: امام سجدہ سہو کے بعد تشہد میں بیٹھا تھا،اس وقت کوئی شخص جماعت میں شامل ہوا، تواس پر سجدہ سہو لازم ہے یا نہیں،جبکہ چھُوٹی ہوئی رکعتیں ادا کرتے ہوئےخود اس سے سہو واقع نہیں ہوا ؟

4293
4294

جس کی کمائی کے حلال یا حرام ہونے کا یقین نہیں اس کے گھر کھانا

سوال: کسی شخص کی کمائی سے متعلق یہ گمان ہو کہ یہ حرام کماتا ہے، لیکن اس بات کا یقین نہ ہو کہ وہ واقعی حرام کما رہا ہے یا نہیں، تو ایسے شخص کے گھر کا کھانا کھانا، جائز ہوگا یا نہیں؟

4294
4296

ہاتھ پر ایلفی لگی ہو، تو وضو کا حکم

جواب: ختلف وقت لگے، ہاں اگر بقدر کوشش ایلفی چھڑانے والی چیزمیسرنہ ہواوردیرتک پانی میں ہاتھ رکھنے میں دشواری ہوتو اس صورت میں حرج وضرراورتکلیف سے بچنے کے لیے...

4296
4297

جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، اس سے کیا مراد ہے؟

جواب: خدمت کی جائے، ماں کی جائز خواہشات کو اپنی خواہش پر ترجیح دی جائے، ماں کے ساتھ نیک سلوک کر کے جنت حاصل کی جائے۔ چنانچہ فيض القدير شرح الجامع الصغ...

4297
4298

عورت کا نماز کے قعدہ اخیرہ میں بائیں جانب پاؤں نکالنا

سوال: نماز میں قعدہ اخیرہ میں سیدھی طرف پاؤں نکالنے ہوتے ہیں ،اگر کوئی اسلامی بہن الٹی طرف پاؤں نکالے تو کیا حکم ہے ؟

4298
4299

قسم کھا کر قسم واپس لینا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص قسم کھانے کے بعد فوراً اپنی اُس قسم کو واپس لے لے، تو کیا اس صورت میں بھی اُس قسم کو پورا کرنا لازم ہوگا ؟

4299
4300

لے پالک لڑکی سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: اگر کوئی آدمی کسی لڑ کی کو پالنے کے لئے لے، تو کیااب اسی شخص کا اس لڑکی سے نکاح کرناجائزہے؟

4300