سرچ کریں

Displaying 4301 to 4310 out of 6840 results

4301

سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم

سوال: اگرکوئی شخص مسجدمیں سنت غیرمؤکدہ جیسے عصریاعشاء کی پہلی چار سنتیں پڑھ رہا ہواوروہاں عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے، تویہ چار کی بجائے دو سنتیں پڑھ کرجماعت میں شامل ہوسکتا ہے یانہیں ؟

4301
4302

مضارب کا ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کرنا کیسا ؟

سوال: زید نے کچھ رقم بطورِ مضاربت بکر کو دی۔ بکر نے اس رقم سے کام شروع کیا اور ضرورت کی بنیاد پر کچھ ملازمین بھی رکھ لئے۔بکر کا ارادہ ہے کہ وہ ان ملازمین کی تنحواہیں بڑھا دے ، لیکن وہ زید کو بتانا نہیں چاہتا ، کیونکہ بتانے کی صورت میں زید اجرت بڑھانے سے منع کر دے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بکر کو شرعی طور پر یہ اختیار ہے کہ وہ زید کو بتائے بغیر اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھا دے ؟

4302
4303

دعائے قنوت بھول کر رکوع کیا پھر واپس آکر پڑھی

سوال: اگر کوئی شخص نماز وتر کی تیسری رکعت میں تکبیر قنوت اور دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اوررکوع میں چلا جائے اور پھراسے رکوع میں یاد آئےتو واپس قیام کی طرف لوٹ آئے اورتکبیر کہہ کر دعائے قنوت پڑھے اور دوبارہ رکوع کرے توکیااس کی نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟

4303
4304

مضاربت میں نقصان کیا ہے اور اس کے اصول کیا ہیں؟

سوال: زید کاروبار کرنے کے لئے بکر کو پانچ لاکھ روپے دے اور طے یہ کرے کہ نفع ہمارے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا اور نقصان میں بھی ہم دونوں برابر کے ہی شریک ہوں گے تو کیا اس صورت میں یہ کاروبار کرنا درست ہے ؟ اور اس سودے میں نقصان کب رَبُّ المال ( Investor ) کی طرف لوٹے گا؟

4304
4305

دوران نماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟

سوال: حالت نماز میں مچھر کاٹ رہا تھا،ایک ہاتھ کااستعمال کر تے ہوئے عمل قلیل کے ساتھ مچھر کوماردیا، کیا اس صورت میں نماز ہوگئی یا پھر سے ادا کرنا ہوگی؟

4305
4306

احرام سے پہلے غسل کرنے کاحکم

سوال: احرام پہننے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے یا وضو بھی کر سکتے ہیں؟

4306
4307

کرائے کے مکان یا دوکان کاایڈوانس لے کر استعمال کرنا کیسا ؟

سوال: کیامالک کرائے / رینٹ پر دئیے ہوئے گھر یا دوکان کا ایڈوانس لے کر استعمال کر سکتا ہےیا نہیں؟

4307
4308

تہجد کی نمازکے لئے رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا؟

جواب: کر سونے کے بعد جب اٹھیں ، تو اس کے بعد سے لے کر طلوعِ فجر یعنی فجر کا وقت شروع ہونے تک تہجد کا وقت ہے، فجر کا وقت شروع ہو گیا، تو تہجد کا وقت ختم ہو ...

4308
4309

عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟

سوال: میری ٹانگ کا مسئلہ ہے کہ میں قعدے میں دو زانو ہوکر نہیں بیٹھ سکتا لہٰذا میں قعدہ میں چوکڑی مارکر بیٹھتا ہوں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اس صورت میں جماعت کرواسکتا ہوں؟

4309
4310

کیا آیت الکرسی پڑھ کر دم کرنے سے نظربد نہیں لگتی ؟

سوال: کیاآیت الکرسی پڑھنے کی برکت سے نظرنہیں لگتی ؟اس بات کی کیاحقیقت ہے ؟

4310