
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
عورتوں کا میٹل کی چوڑیاں پہننا کیسا؟
سوال: کیا عورت بینگلز(چوڑیاں) پہن سکتی ہے ؟یونہی عورت کے لیے میٹل بینگلز پہننے کا کیا حکم ہے؟
سوال: نجومی کوہاتھ دکھانے کا حکم کیا ہے؟
سوال: جو شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم نہ کرے بلکہ ہاتھ تک نہ لگائے،نہ محبت سے بات کرے بلکہ اس میں برائی نکالتا رہے اور طعنے دیتا رہے،ایسے شوہر کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب: حکم میں ہے اور عزل (باہر انزال )کرناشرعاً جائز ہے، اور انجیکشن لگوانا، یا ٹیبلٹس استعمال کرنا بھی جائز ہے ۔(ہاں جوطریقہ طبی اعتبارسے نقصان ہوتواس سے ب...
14سال کے بچے کے ساتھ محرمہ کاسفر
جواب: حکم میں ہے ۔ہاں یہ ضروری ہے کہ یہ محرمہ کی حفاظت کرسکتاہو۔...
جواب: حکم ہوا۔ (2)دل میں کوئی بات ڈالی جائے۔ (3)گھنٹی کی آواز کی صورت میں وحی آئے۔ وحی کی یہ قسم نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر سب سے زیادہ بھ...