
سونے پر سال نہیں گزرا ،تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں
سوال: میری ملکیت میں سونے کا سیٹ ہے جوایک تولے سے اوپر ہے اور سونے کی کچھ انگوٹھیاں بھی ہیں ،میری ابھی نئی شادی ہوئی ہے ،توجہیز کا کچھ سامان بھی ہےجو حاجت میں داخل نہیں جیسے برتن وغیرہ ، مگر وہ سامان سسرال میں ہےجبکہ سونا میرے پاس ہے اور میں میکے میں ہوں،تو کیا مجھ پر قربانی واجب ہو گی جبکہ اس سونے پر ابھی سال نہیں گزرا اور میرے پاس کوئی رقم بھی موجود نہیں ہے؟
دادا کے چچا کے پوتے سے نکاح کا حکم
جواب: ہیں ہے۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ: اپنے دادا کے چچاکا پوتا، اپنے والد کے دادا کا پڑ پوتا بنتا ہے اور والد کا دادا اصل بعیدہے اور اس کا پڑ پوتا، فرع بعید...
رشتہ طے ہونے کے بعد اور نکاح سے پہلے، ہونے والے سسر سے پردے کا حکم
جواب: ہیں جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو، حُرمت نَسَب سے ہو یا سبب سے مَثَلاً رَضاعت(دودھ کا رشتہ) یا مُصاہَرَت،لہذا جب تک سسر سے کوئی حرمت نسب ،رضاعت یا ...
دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جھگڑا ہونے پرمیری بیوی(جس سے میرے بچے بھی ہیں)نےکہا مجھے طلاق دو۔ میں نے جواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ارادے سے کہہ دیا ”طلاق دی“۔ اس نے دوبارہ طلاق دینے کا کہا تو میں نے پھر اسے طلاق دینے کے ارادے سے کہا”طلاق دی“۔ اس نے پھر یہی کہا مگرتیسری دفعہ میں خاموش ہو گیا۔ اس کے کچھ دن بعد عدت گزرنے سے پہلے ہی میں نے دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی سے رجوع کر لیا ہے۔ اب ہمارے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس کے علاوہ میں نے کبھی کوئی طلاق نہیں دی۔ سائل:محمد عرفان(راوی روڈ، مرکز الاولیا لاہور)
عورت مخصوص اَیام میں آیۃ الکرسی پڑھ کر دَم کر سکتی ہے ؟
سوال: کیا عورتیں حیض و نفاس کی حالت میں گھر کی حفاظت اور بچوں کی حفاظت کے لیے آیۃ الکرسی پڑھ کر پھونک سکتی ہیں یا نہیں؟
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی عورت نے ایسے بچے کولے کر اپنا بیٹابنایا،جونہ اس کامحرم تھااورنہ ہی اس سے کوئی رضاعی رشتہ تھاتوکیاجب وہ بڑاہوجائے اس سے پردہ کرناضروری ہوگا؟ سائل:محمدبلال (راو ی روڈ،لاہور)
مریض کا بیٹھ کر قضائے عمری پڑھنا کیسا؟
جواب: ہیں ہوگی۔ البتہ اگر قضا نماز کی ادائیگی کے وقت کوئی شرعی عذر پایا جائے مثلاً مریض قیام پر قادر ہی نہ ہو، تو قضا نماز کی ادائیگی کے وقت اس عذر کا اعتبا...
ہوائی جہاز میں نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے کیا ہوجاتی ہے ؟یا بعد میں اعادہ کرنا ضروری ہوتا ہے ؟ سائل :ارسلان (گو جرانوالہ )
بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
سوال: بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
باطل معبودوں پر چڑھاوے کا جانور ذبح کرنا
سوال: غیر مسلم اپنے باطل معبودوں کے چڑھاوے کے لیے جانور ذبح کرتے ہیں، جس میں ذبح کرنے کے لیے مسلم قصاب کو بلاتے ہیں تو وہ اللہ تعالی کے نام پر ہی جانور ذبح کرتا ہے تو کیا وہ جانور حلال ہوا؟ مسلم کا ذبح کرنا کیسا؟