
ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟
سوال: زید نے مسجدِ عائشہ سے ایک ساتھ دوعمروں کی نیت سے احرام باندھا۔ دو عمروں کی نیت کرتے ہوئے اس کاارادہ یہ تھا کہ ”وہ اسی نیت کے ساتھ دو عمرے کرے گا ، پہلا عمرہ کرنے کے بعد وہ حالتِ احرام میں ہی ہو گا اور اسی احرام سے دوسرا عمرہ کرے گا ، دوسرے عمرے کی نیت کے لئے مسجد عائشہ آنے کی حاجت نہیں ہوگی“ اس مذکورہ نیت و ارادے سے زید نے ایک عمرہ کے لئے طواف وسعی کرکے حلق کروایا اور خود کو حالت احرام میں سمجھتے ہوئے اس نے مسجد حرام سے ہی دوسرےعمرے کے لئے تلبیہ پڑھا ، اور طواف و سعی کرکے حلق کروایا۔ زید نے دو عمرے کرنے کے لیے جو طریقہ اختیار کیا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟ زید پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا ؟ راہنمائی فرمادیں ۔
سوال: کیا کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں،جیسے بیسن وغیرہ میں کیا جاتا ہے؟
دوسرے کمرے میں موجود شخص پر چھینک کا جواب دینے کا حکم
جواب: کر اللہ کی حمد کی، تو ہر سننے والے پر اس کا جواب دینا واجب ہوجائے گا۔ (ردالمحتار، جلد9، صفحہ 684، مطبوعہ :کوئٹہ) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی ر...
شب بیداری والی راتوں میں اجتماع کرنا کیسا ؟
سوال: شب بیداری والی راتوں میں اجتماع کو مکروہ لکھا گیا ہے کیا فی زمانہ بھی یہی حکم ہے ؟
مردوں کا مردانہ ہیئر بینڈ استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: مردانہ ہیئر بینڈ ( Hairband ) جن کا آج کل رواج ہے وہ مردوں کا استعمال کرنا کیسا ؟
مرحوم کی انشورنس کی رقم کا مالک کون ہوگا ؟
سوال: ہمارے ایک عزیز کا انتقال ہوگیا ہے انہوں نے انشورنس بھی کروائی ہوئی تھی ، اس کے تقریباً چالیس لاکھ روپے ملے ہیں۔ یہ بتائیں کہ انشورنس کی رقم بھی تمام ورثاء میں تقسیم ہوگی یا جس وارث کو کمپنی میں کلیم کرنے کے لئے مرحوم نے نامزد کیا تھا ، وہ رقم صرف اسی کی ہے ؟
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟
سوال: عورت اپنے شوہر کے گھر کے برتن ، تکیے اور بیڈ شیٹ وغیرہ ، شوہر کی اجازت و رضا مندی کے بغیر کسی غریب کو دے سکتی ہے ؟ اس حوالے سے تفصیلی رہنمائی فرما دیں کہ بیوی کے لئے شوہر کا مال اس کی اجازت کے بغیر صدقہ کرنا کیسا ؟
کیا ناپاک بیڈ شیٹ استری کرنے سے پاک ہوجائے گی؟
سوال: چھوٹے بچے بیڈ شیٹ پر پیشاب کر دیتے ہیں تو کیا وہ استری کرنے پر پاک ہوجاتی ہے؟
تایا کے بیٹے کی بیٹی سےشادی کرنا
سوال: بڑے ابو کے بیٹے کی بیٹی سے شادی کر سکتے ہیں؟