سرچ کریں

Displaying 4371 to 4380 out of 5508 results

4372

نفاس والی سے اوراس کی چیزوں سے پرہیزکرنا

سوال: نفاس والی عورت کی چارپائی الگ لگائی جاتی ہے،اسے بیڈ پر سونے نہیں دیتے، چالیس دن کے دوران وہ جس جس جگہ سے گزری ہو اسے دھویا جاتا ہے،چالیس دن کے دوران جتنے کپڑے پہنے ہوں، انہیں دوبارہ نہیں پہنا جاتا ۔اس بارے میں کیا حکم ہے؟

4372
4373

دوبیٹیوں یادوبہنوں کی ایک ساتھ شادی کرنا

سوال: ایک عورت نے اپنے گھر میں دو بیٹیوں کی ایک ساتھ شادی کی جس میں سے ایک کو طلاق ہو گئی اب اس نے دو بیٹوں کی شادی کرنی ہے تو وہ ڈری ہوئی ہے کہ جب دو شادیاں ایک ساتھ ہوں تو ان میں سے ایک نہیں چلتی ۔کیا یہ بات درست ہے؟

4373
4374

ٹائی پہننے کا حکم

سوال: کیا ٹائی پہننا حرام ہے؟ اس بارے میں پہلے کے علماء کا کیا فتوی ہے؟

4374
4375

کتا کنوئیں میں گرا اور زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم

سوال: ہمارے گھرکے کنویں میں غالباً رات کے وقت ایک کتا گرگیا،جسے ہم نے صبح کے وقت نکالا، کتا زندہ تھا،اوراس کےجسم پرکوئی زخم وغیرہ بھی نہیں،تھا،کنویں میں پانی بہت اوپرتک ہے،اس صورت میں کیاحکم ہے؟

4375
4376

بوسکی کا کپڑا پہننے کا حکم

سوال: بوسکی کپڑا پہننا جائز ہے؟

4376
4377

غیرمسلم سے مچھلی خریدنا کیسا؟

جواب: ہے؟“آپ علیہ الرَّحمہ نے جواباً ارشاد فرمایا:”جائز ہے، اگرچہ اس کے ہاتھ میں مرگئی یا اس نے مار ڈالی ہو کہ مچھلی میں ذبح شرط نہیں جس میں مسلمان یا کتابی...

4377
4378

حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا اور اذان کے بعد کی دعا پڑھنا

سوال: اسلامی بہن مخصوص ایام میں اذان کا جواب اور اذان کے بعد کی دعا پڑھ سکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: نازیہ عطاریہ (via،میل)

4378
4380

اللہ تعالی کےلیے شیدا کالفظ استعمال کرنا

سوال: سلام میں یہ شعر کہنا "امتی کیا خود خدا شیدا ہے تمہارا"کیسا ہے؟

4380