
جواب: ، لہذا اسے کھانے سےبچناضروری ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کتبہ المتخصص...
جواب: ، اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔(بخاری شریف وغیرہ )نیزشوقیہ کتاپالناحرام ہے اوربخاری شریف وغیرہ کی حدیث پاک کے مطابق ایسے شخص کی روزنیکیاں گھٹتی ہیں۔...
پانی کی کمی کی وجہ سے مرنے والے مچھلی کاحکم
جواب: ، بغیرکسی خارجی وجہ کے ،اپنی موت آپ مر کر تیر گئی (یعنی مر کر پانی کی سطح پر الٹ گئی )وہ حرام ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم...
نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟
سوال: زید نے یوں منت مانی کہ” میرے بیٹا ہوا تو میں گیارہ فقیروں کو ایک وقت کا کھانا کھلاؤں گا، اور شکرانے کے نوافل پڑھوں گا۔“ نوافل کی منت زید نے مطلق مانی تھی اس میں رکعات کو معین نہیں کیا تھا۔ اب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے زید کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں اس منت کا کیا شرعی حکم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔
سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوبارہ وہی آیت سُنی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک جگہ بطور وظیفہ آیت سجدہ پڑھی جا رہی تھی ، زید نے آیت سجدہ سننے کے بعد سجدہ کر لیا ، اس کے بعد بھی اسی مجلس میں کئی بارآیت سجدہ تلاوت کی گئی اور زید سنتا رہا ۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مذکورہ صورت میں زید پر کتنے سجدے کرنا لازم ہوں گے ،جبکہ مجلس تبدیل نہیں ہوئی یعنی زید وہیں بیٹھا رہا ، کسی دوسرے کام مثلا :کھانے پینے ، باتیں کرنے وغیرہ میں مشغول نہیں ہوا اور ایک ہی آیت کی تکرار ہوتی رہی ۔
ناپاک برتن پاک کرنے کا طریقہ اور حرام گوشت سرو کرنے کی نوکری
سوال: میں ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہوں ۔جس پلیٹ میں سؤر کا گوشت کسی کو دیا جائے،کیا بعد میں اس پلیٹ کو کوئی مسلمان استعمال کرسکتا ہے؟
سوال: ہمارے یہاں بعض بچے اور بڑے مٹی کھاتے ہیں ، بعض مٹیاں کھانے کے لیے آگ وغیرہ پر بھون کر فروخت بھی کی جاتی ہیں ،جسے ملتانی مٹی کہاجاتاہے ،کیااس کوکھاناجائزہے ؟
بچی کے (نچلے ہونٹ کے نیچے والے )بال مونڈنے والے کوامام بنانا
جواب: ، بُچی کے بال مونڈنا یا منڈوانا بدعت،ناجائز و گناہ ہے،کیونکہ یہ بال داڑھی میں شامل ہیں اور داڑھی مونڈنا یا منڈوانا،ناجائزوگناہ ہے،لہذابُچی کے بال مون...
حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے دانت توڑنے والے واقعہ کی حقیقت
سوال: مشہورہے کہ حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے دندان مبارک شہیدکیے اورکیلاان کے لیے اُترا،اس کے بارے میں دلائل سے وضاحت فرمائیے۔
جواب: ، لہذا اگر سُوَر کا نام کسی وجہ سے لینا پڑتا ہے تو اس میں حرج نہیں ۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ عوام میں اس حوالے سے سخت غلط فہمی پائی جاتی ہے بعض ل...