
کیاغریب سے مہنگا سودا خریدنا باعثِ ثواب ہے؟
جواب: صدقہ ہے اور اس انداز میں غریب کی عزتِ نفس بھی مجروح نہیں ہوتی۔ امام غزالی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”اگر کسی کمزور سے غلہ خریدے یا کسی فقیر سے کوئی چ...
بال کٹے ہوئے جانورکی قربانی کا حکم
جواب: صدقہ کردے۔فتاوی ہندیہ میں ہے” والحولاء تجزئ وهي التي في عينها حول، وكذا المجزوزة وهي التي جز صوفها، كذا في فتاوى قاضي خان“ترجمہ:حولاء جانور کی قربانی ...
غلطی سے قرآن پاک زمین پرآ جائے
جواب: صدقہ وکفارہ لازم ہے ۔ فورا ادب سے اٹھا کر ادب کی جگہ رکھ دیا جائے ۔ لیکن ہر ایک پر لازم ہے کہ قرآن پاک احتیاط و ادب سے دیکھ بھال کر اٹھائے اور ایسی ب...
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم ؟
جواب: صدقہ کرنالاز م ہے۔ فتاوی بزازیہ میں ہے:’’لہ دین حال علی مقر ولیس عندہ مایشتر یھا بہ لایلزمہ الاستقراض ولا قیمۃ الاضحیۃ اذا وصل الدین الیہ ولکن ی...
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: صدقہ بھی نہیں کرسکتے،ہاں اگروہ چیزجلدخراب ہونے والی ہو،تواسے فروخت کر کے اس کی قیمت اپنے پاس محفوظ رکھی جاسکتی ہےاوراگرمالک آجائے، تواسے یااس کے فوت ...
کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم
جواب: صدقہ کردے ہاں اگرمکان میں اِصلاح کی ہو اُسے ٹھیک ٹھاک کیا ہو تو زائد کا صدقہ کرنا ضرور نہیں یاکرایہ کی جِنْس بدل گئی مثلاً:لیا تھا روپے پر،دیا ہو اشر...
ماں کا اپنی نابالغ اولاد کا مال بطورِ قرض لینا کیسا ؟
جواب: صدقہ کرنا یا قرض دینا ،تو یہ صحیح نہیں ہےاگر چہ ان کا ولی اس کی اجازت دے اور اسی طرح اگریہ تصرفات بچے کا غیرکرے جیسے اس کا باپ ،وصی یا قاضی ،تو بھی د...
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔
نفلی صدقے کے بکرے کا گوشت خود کھانا
جواب: صدقہ دیا، وہ اور اس کے اہل خانہ بھی اس میں سے گوشت کھا سکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ ...