
حیض یا نفاس کی حالت میں لوح قرآنی پڑھنا
سوال: کیا اسلامی بہن حیض یا نفاس کی حالت میں لوح قرآنی پڑھ سکتی ہے؟
جواب: ض ہے اور ہر ایک میں بعد فاتحہ سورت ملانا واجب اور بہتر یہ ہے کہ پہلی میں سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلیٰ یا اِنَّا اَنْزَلْنَا دوسری میں قُلْ یٰـاَیّ...
سوال: ہر نماز کے بعد کونسی سورۃ اور وظیفہ پڑھنا بہتر ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔
قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟
جواب: ضوں کی چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھی جاتی ہیں اور مقیم ہونے کی صورت میں چار رکعت ادا کی جاتی ہے۔ معاذاللہ عزوجل ! نماز قضا ہو جائے ، تو پھرآخری وقت ک...
آدھی کلائی تک چڑھی ہوئی آستینیں نماز کے دوران نیچے کرنے کا حکم
جواب: ضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں : ”تمام متونِ مذہب میں ہے : ”کرہ کف ثوبہ“ ۔۔۔تو لازم ہے کہ آستینیں اتار کر نماز میں داخل ہو اگرچہ رکعت جاتی رہے او...
عورت مخصوص اَیام میں آیۃ الکرسی پڑھ کر دَم کر سکتی ہے ؟
سوال: کیا عورتیں حیض و نفاس کی حالت میں گھر کی حفاظت اور بچوں کی حفاظت کے لیے آیۃ الکرسی پڑھ کر پھونک سکتی ہیں یا نہیں؟
عصر کی نمازکے بعد شکرانے یا حاجت کے نفل پڑھنا کیسا؟
جواب: ض ادا کرنے کے بعد شکرانے یا حاجات کے نوافل نہیں پڑھ سکتے کہ عصر کی نماز پڑھ لینے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے۔ در مختار و...
قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟
سوال: قرآنی آیات پر مشتمل حصار جس میں سورۂ اخلاص ، سورۂ ناس اور سورۂ فلق شامل ہیں، کیا عورت حیض کے دنوں میں اس حصارکا ورد کر سکتی ہے؟
فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا
سوال: فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
سوال: ایک خاتون کو تین دن تین رات حیض آکر بند ہو جاتا ہے۔ پھر دو دن کوئی رطوبت خارج نہیں ہوتی، چھٹے دن پھر خون آ جاتا ہےاور دو دن مزید رہتا ہے، یہی عادت ہے ہر ماہ۔ اب سوال یہ ہے کہ درمیان میں جو دو دن نہیں خون آرہا ہے نہ کوئی رطوبت ظاہر ہوتی ہے، تو کیا ان دنوں میں نماز ادا کی جائے گی؟