سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 4375 results

431

نماز کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کرنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟

سوال: اگر کوئی نماز کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کر لے، تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا ؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

431
432

ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟

سوال: میری بیٹی 23 سال کی ہے۔ پیدائشی طور پر اُس کے بائیں ہاتھ کی چھ انگلیاں ہیں۔ چھٹی انگلی، چھنگلیا کے ساتھ اور دیگر انگلیوں کے سائز کے برابر ہی ہے۔ یہ انگلی حرکت نہیں کرتی، بلکہ ہڈی کی طرح بس اَکڑی ہی رہتی ہے۔اِس انگلی کے ہونے کی وجہ سے میری بیٹی آٹا وغیرہ نہیں گوندھ سکتی، نیز اِس کے علاوہ ہاتھ سے ہونے والے دیگر کام بھی درست انداز میں نہیں کر پاتی، کیونکہ اِس انگلی کی وجہ سے اُس کے ہاتھ کی ”گرفت“ٹھیک نہیں ہے۔ اب عنقریب اُس کی شادی ہے، جس کی وجہ سے ہم پریشان ہیں۔ ڈاکٹرز اِس کا علاج صرف سرجری ہی بتاتے ہیں کہ اگر آپریشن کے ذریعے اِسے ختم کر دیا جائے ،تو ہاتھ کی گرفت ٹھیک ہو جائے گی۔ ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں کہ کیا ہم اضافی انگلی کٹوا سکتےہیں؟

432
433

مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟

سوال: قعدہ اولی میں مقتدی اگر قصداً تشہد کے بعد درود شریف پڑھتا ہے، تو کیا اس مقتدی کی نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

433
434

واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟

جواب: ہونے کے لیے ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے، وہ کام شریعت کی نظر میں منفعت ِمقصودہ ہو، عقل وشعور رکھنے والے لوگ اسے قابلِ اجارہ ...

434
435

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

جواب: واجب اورمالک کے طلب کرنے پردینا واجب،ہاں اگرمالک نہ ملے اورنہ ہی اس کے بارے میں معلوم ہوکہ کہاں سے آیاہے اورزندہ بھی ہے کہ فوت ہوچکاہے، تواس چیزکی ہم...

435
436

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟

جواب: واجب ہے، بحر ۔ اوراس میں لازم ہے جب بائع غبن یسیر کے ساتھ دھوکا دے، نہر میں یہ بحث کے طور ذکر کیا اور اگر بائع نے اسے زیادہ دھوکادیا ہو، تو خریدار چی...

436
437

قربانی نہ کرنے کی صورت میں بکری کی قیمت دینے میں کس وقت کا اعتبار ہوگا؟

سوال: بکری کی قیمت صدقہ کرنے میں ادائیگی کے وقت کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا جس سال قربانی نہیں کی اُس سال کی قیمت کے حساب سے رقم صدقہ کرنا ہوگی؟

437
438

جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم

سوال: جہیز کا ایسا اضافی سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، کیا اس کی وجہ سے قربانی واجب ہوگی؟

438
439

بوقت ذبح اللہ تعالی کانام لینابھول جائے توکیاحکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی مسلمان غیر قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت اللہ تعالی کانام لینا بھول جائے اور اللہ تعالی کانام لیے بغیر ذبح کر ڈالے تو ذبیحہ حلال ہے یا حرام نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں اگر قربانی میں یہی صورت پیش آجائے تو کیا حکم ہوگا؟ جواب عنایت فرما دیں۔

439
440

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا

جواب: واجب نماز کی تمام رکعتوں اور فرائض کی پہلی دو رکعتوں میں فاتحہ کے بعد کم از کم تین چھوٹی آیات یا ایک یا دو ایسی بڑی آیات جو تین چھوٹی آیتوں کے برابر...

440