سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 4853 results

433

عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے یامٹی سے؟

جواب: پانی کی بُوند یعنی نطفے سے بنے ہیں ۔ قرآن پاک میں سورہ دھرمیں ارشادخداوندی ہے :( اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ)ترجمہ کنزا...

433
434

انسان کے منہ کی رال پاک ہے ؟

جواب: پانی جو سونے والے کے منہ سے بہتا ہے، پاک ہے اور یہی صحیح ہے ،کیونکہ یہ بلغم سے پیدا ہوتا ہے۔ امام ولوالجی فرماتے ہیں کہ سونے والے کے منہ کا پانی اگر ک...

434
435

امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے ساتھیوں کا تین دن پیاسا رہنا

سوال: جب کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کا پانی بند کردیا گیا تھا ،تو کیا امام حسین رضی اللہ عنہ نے پھر بھی یزیدی فوج کا مقابلہ کرکے پانی حا صل کیا تھا یا وہ تین دن پانی کے بغیر ،پیاسے رہے تھے ؟

435
436

بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟

سوال: ہندہ نے عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دن روزہ رکھنے کی یوں منت مانی کہ:”میرا بیٹا ٹھیک ہوجائے تو میں عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دنوں کے روزے رکھوں گی ۔“اب اس کا بیٹا تو ٹھیک ہوگیا ہے، لیکن ہندہ بیماری کے سبب وہ روزے رکھنے پر قدرت نہیں رکھتی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے روزوں کے فدیے کا کیا حکم ہوگا ؟

436
437

نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے کوئی اور سورت شروع کردی ،پھریاد آیا،تو اب کیا حکم ہے ؟

437
438

کپاس کی فصل میں لکڑیوں پر بھی عشر ہوگا یا نہیں ؟

جواب: پانی سے سیراب کیا تو مکمل عشر یعنی دسواں حصہ لازم ہے اور اگر آلات مثلا: ڈول یا فی زمانہ ٹیوب ویل کے ذریعے پانی حاصل کرکے زمین کی آبپاشی کی تو نصف ع...

438
439

آگ پر گرم کئے ہوئے پانی سے وضو وغسل کرنا

سوال: سردیوں میں چولہے یا آگ سے گرم کیے ہوئے پانی سے غسل کرنا یا وضو کرنا کیسا؟

439