سرچ کریں

Displaying 4451 to 4460 out of 5979 results

4451

حالت سفر میں قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ

جواب: ہی پڑھیں گے، چاہے حالت سفر میں پڑھیں ۔وہ نمازیں جو حالت سفر میں قضا ہوں انہیں جب بھی ادا کریں گے قصر ہی ادا کریں گے چاہے حالت اقامت میں پڑھیں۔...

4451
4452

جلوسِ میلاد و محفلِ میلاد میں ڈھول بجانا اور آتشبازی کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جلوس میلاد ،محفل پاک یا کسی اسلامی تقریب کے موقع پر ڈھول بجانا،آتش بازی کرنا ،تالیاں بجانا،بینڈ باجے کا اہتمام کرنا اور خواتین کا بے پردہ ہو کرجلوس اور ایسی تقریبات میں شرکت کرنا کیساہے ؟

4452
4453

الیکٹرک سگریٹ کیا ہوتی ہے اور اس کے استعمال کا شرعی حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)ای سگریٹ کیا ہوتی ہے؟ (2) اور اس کے استعمال کا شرعی حکم کیا ہے؟

4453
4454

عورت کو مردانہ لباس ، سویٹر پہننا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں عام طورپر خواتین سردی کے وقت جوبھی سوئٹر ہاتھ میں آئے پہن لیتی ہیں اور عموما مردوں کے ہی سوئٹر میسر آتے ہیں ، تو کیا عورتوں کو ایسے سوئٹر پہننا جائز ہے؟

4454
4455

نماز میں چادر اوڑھنے کا طریقہ

سوال: مسجد میں لوگ نماز پڑھنے آتے ہیں ، تو سردی کی وجہ سے اوپر چادر اوڑھے ہوتے ہیں، بعض سر کے اوپر سے اور بعض فقط کندھوں کے اوپر سے اوڑھ کر نماز پڑھ لیتے ہیں اور بعض تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ چادر کے اندر رکھ کر باندھ لیتے ہیں ،اس کے متعلق سوال یہ ہے کہ: (1)فقط کندھوں پرچادر اوڑھ کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ (2)قیام میں ہاتھ چادر کے اندر باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ؟

4455
4456

قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ جان بُوجھ کر قبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا، تُھوکنا، پیشاب کرنا وغیرہ یہ سوچتے ہوئے کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا، نہ ہی ایسا کرنا گناہ ہےاور اسی طرح انجانے میں ایسا کرنے کے بارے میں شرعی راہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟

4456
4457

تجدید نکاح کی تفصیل اور طریقہ

جواب: ہیں ۔ نکاح نام ہے اِیجاب و قَبول کا ۔ ہاں بوقتِ نِکاح بطورِ گواہ کم ازکم دو مَرد مسلمان یا ایک مَرد مسلمان اور دو مسلمان عورَتوں کا حاضِرہونا لازِمی ...

4457
4458

ڈرائیور کا کھانا بھی رِشوت؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہائی وے وغیرہ پر جو ہوٹلز ہیں ان کے مالکان گاڑیوں کے ڈرائیورز سے یہ طے کرتے ہیں کہ آپ اگر گاڑی ہمارے ہوٹل پر روکو گے تو آپ کا اور گاڑی کے دیگر عملے کا کھانا فِری ہوگا۔ ڈرائیور گاڑی اسی مخصوص ہوٹل پر روکتا ہے جس میں ڈرائیور اور گاڑی کے دیگر عملے کا تو کھانا فِری ہے البتہ مسافروں کو عُموماً مہنگا کھانا ملتا ہے۔ ڈرائیورز وغیرہ کے لئے اس کھانے کا کیا حکم ہے؟پھر ڈرائیورز صرف کھانا ہی نہیں کھاتےبلکہ سگریٹ اور بیلنس وغیرہ بھی لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟

4458
4459

ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز ادا کرنا

جواب: ہی اسی دن کی عصر کی نماز نہیں ہوسکتی لہذا اگر کسی نے جان بوجھ کر یا بھول کر ظہر کے وقت میں ہی اس دن کی عصر کی نماز پڑھ لی تو وہ نماز نہ ہوئی اور اب اس...

4459
4460

عورت کا حالتِ اعتکاف میں گرمی کی وجہ سے غسل کرنا کیسا ؟

جواب: ہیں ٹوٹتا ، جبکہ عورت گھر میں متعیّن کردہ جگہ میں اعتکاف کرتی ہے ، جو” مسجدِ بیت “ کہلاتی ہےاور مسجدِ بیت میں فنا کا کوئی تصور نہیں ہوتا اس لئےعورت مس...

4460