
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: جواب میں آپ علیہ الرحمۃ نے فرمایا : ’’ ہاں اس صورت میں قبضہ نہ ہوااور قبل قبضہ موت موجب بطلان ہبہ ( یعنی ہبہ باطل کرنے کا سبب ) ہے۔ ‘‘ ( فتاویٰ رضویہ...
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
سوال: زید نے اپنے بیٹے کو ایک پلاٹ ہبہ ( گفٹ ) کر کے قبضہ دِلا دیا ۔ زید نے وہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا تھا ۔ کل قیمت تیس لاکھ تھی ، جس میں سے پندرہ لاکھ دے چکا تھا ۔ بیٹے کو پلاٹ ہبہ کر کے بقیہ پندرہ لاکھ بھی ادا کرنے کا کہہ دیا اور رقم بیٹا ہی ادا کرے گا ۔اب دو سوالوں کے جواب مطلوب ہیں: (1)بیٹے پر پلاٹ کی زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟ (2)پلاٹ کی قیمت کی بقیہ رقم کا حکم کیا ہوگا؟ کیونکہ وہ باپ پر لازم ہوئی تھی اور اب بیٹے نے ادا کرنی ہے؟ اسے زکوٰۃ سے مانع قرض کس کے حق میں شمار کریں گے؟ باپ کے یا بیٹے کے؟ نوٹ : والد نے بیٹے کو صرف تبرعاً بقیہ رقم ادا کرنے کا کہا ہے ۔
عذر کے سبب پاؤں کی انگلیاں زمین پر نہ لگنے والے شخص کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: جواب میں امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” خیالِ مذکور غلط ہے اُس کے پیچھے جوازِنماز میں کلام نہیں،ہاں غایت یہ ہے کہ اس ک...
پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: جواب دیتے ہوئے فتاوی اہلسنت میں ہے: ”فارمنگ کےلیے خریدی گئی مرغیاں، ان سے حاصل ہونے والے انڈے اورچوزے مال تجارت نہیں، لہذا ان پر زکوٰۃ نہیں۔“ (فتاوی ...
رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: جواب میں ارشاد فرمایا:’’مسجد کوبو سے بچانا واجب ہے، ولہذا مسجد میں مٹی کا تیل جلانا حرام، مسجد میں دیا سلائی سلگانا حرام، حتی کہ حدیث میں ارشاد ہوا:’...
فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا
جواب: جواب ارشاد فرمایا:’’فرضی مزار بنانا او راس کے ساتھ اصل سا معاملہ کرنا،ناجائز وبدعت ہے‘‘۔(اسی کے بعد ایک اور سوال کے جواب میں ارشاد فرمایا)’’قبر بل...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: جواب میں فرماتے ہیں:”صورت مستفسرہ میں عمروا ور اس کے ساتھی سب ظالم اور مرتکب کبیرہ ومستحق عذاب شدید ہیں۔۔زید پر فرض ہے کہ بکر کی زمین اسے واپس دے اور...
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: جواب کے مطابق عمل پیرا بھی ہوجاتے ہیں ۔یاد رہے اگر اپنی اٹکل سے مسئلہ غلط بتایا جائے ، تو ا س کا وبال بہت سخت ہوگا کہ غلط مسئلے کے مطابق لوگ عمل کرتے ...
عورت کا ہیجڑے سے پردہ ہے یانہیں؟
جواب: جواب" نامی کتاب میں ہے”سوال:کیا اسلامی بہن کا ہجڑے(کُھسرے)سے بھی پردہ ہے؟" جواب:جی ہاں!ہجڑا یعنی مخنث بھی مرد ہی کے حکم میں ہے۔"(پردے کے بارے میں ...