سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 3080 results

441

جس مصلے پر سمتِ قبلہ دکھانے والا کمپاس نصب ہو، اس پر نماز پڑھنا

سوال: میرے چچا عمرہ سے واپس آتے ہوئے ایک جائے نماز لے کر آئے جو انہوں نے مجھے تحفے میں دی ہے ۔ اس جائے نماز کے درمیان میں قبلہ کی سمت دکھانے والا کمپاس نصب ہے ،نماز ادا کرتے ہوئے اس پر نظر بھی پڑتی ہے ، کیا اس جائے نماز پر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

441
442

تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم

سوال: اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ اور وہ اپنی نماز کی بنا اسی پر کرے گا یا دوبارہ تکبیر تحریمہ کہہ کر اپنی نماز پڑھے گا؟ برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔

442
443

نماز پڑھنے کے بعد مرتد ہو گیا پھر اسی وقت توبہ اور تجدید ایمان کر لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: معاذ اللہ اگر کوئی صریح کفر بک کر مرتد ہوجائے پھر وقت ہی میں دوبارہ اسلام قبول کرلے، تو کیا اس وقت کی نماز اسے دوبارہ سے پڑھنا ہوگی؟ جبکہ وہ مرتد ہونے سے قبل اُس وقت کی نماز پڑھ چکا ہو۔

443
444

وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟

جواب: سننے والا کوئی نہیں ہے، بلکہ جہر کے صرف ادنیٰ درجےپراکتفا کرے اور وہ یہ ہے کہ جو شخص اس کےقریب نہ ہو وہ بھی سن لے جیسے پہلی صف میں موجود افراد۔ نیز ی...

444
445

قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟

سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔

445
446

عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟

جواب: سنن ابی داؤدمیں ہے:”عن جعفر بن عمرو بن حریث عن أبیہ قال رأیت النبی صلی اللہ علیہ و سلم علی المنبروعلیہ عمامة سوداءقد أرخی طرفھا بین کتفیہ“ ترجمہ:حض...

446
447

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

جواب: سنن دارقطنی،جلد4،صفحہ51، مؤسسۃ الرسالہ، بیروت) الاشباہ والنظائر میں ہے:’’الضرر یزال،اصلھا قولہ علیہ الصلاۃ و السلام لاضرر و لاضرار‘‘ترجمہ:ضرر کوختم ...

447
448

رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم

جواب: سنن ابی داؤد میں ہے:”عن أنس، قال الناس يا رسول اللہ، غلا السعر فسعر لنا، فقال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: إن اللہ هو المسعر القابض الباسط الرازق، وإ...

448
449

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

جواب: سنن ابی داؤد،سننِ ابن ماجہ اورمسنداحمدمیں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مردی ہے:’’ قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم :لعن ا...

449
450

قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم

جواب: سنن ابو داؤد شریف میں ہے: ”عن جابر بن عبد اللہ قال شهدت مع رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم الأضحى في المصلى فلما قضى خطبته نزل من منبره وأتي بكبش فذبح...

450