سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 1625 results

441

نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا کہاں سے ثابت ہے؟

جواب: نمازِجنازہ کےبعددعاکرنامستحب و مستحسن(اچھا)عمل ہے،اس لئےکہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نےدعاکاحکم ارشاد فرمایا ہے ، تو اس حکم کےتحت بعدنمازِ جنازہ دعاک...

441
442

مسافر اگر جمعہ کی نمازادا کرلے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: نمازِ جمعہ اداکرلی تویہی کافی ہے ،اوراس وجہ سے اس پرسے ظہرکی نمازساقط ہوجائے گی لہذااب وہ نمازِ ظہرنہیں پڑھے گا۔ بحر الرائق میں ہے” ( ومن لا جمعة ...

442
444

سوتیلے باپ سے پردہ کرنے کاحکم

جواب: نمازِ فرض میں ہو، ان سب صورتوں میں خلوتِ صحیحہ نہ ہو گی اور اگر نفل یا نذر یا کفارہ یا قضا کا روزہ ہو یا نفلی نماز ہو تو یہ چیزیں خلوتِ صحیحہ سے مانع ...

444
445

عصر کی نماز کو قصداً لمبا کرکے مکروہ وقت میں لے جانے سے کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوجاتی ہے؟

جواب: نمازِ عصر شروع کی پھر اُسے طول دیا یہاں تک کہ مکروہ وقت آگیا تو اس میں کراہت نہیں، ایسا ہی بحر الرائق میں غایۃ البیان سےنقل کرتے ہوئے لکھا ہے ۔(فتاو...

445
446

اوابین کی نماز کی فضیلت

سوال: نمازِ اوابین کی فضیلت کیا ہے؟

446
447

وتر کی نماز پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: نمازِ فجر، جمعہ اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں میں اصول یہ ہے کہ اگر نمازی نے وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لی، اور پھر نماز کا وقت ختم ہوگیا تو وہ ن...

447
448

شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟

جواب: نمازِ فرض ادا نہ کرسکا وہ معذور ہے،اس کا بھی یہی حکم ہے کہ وقت میں وُضو کرلے اور آخر وقت تک جتنی نمازیں چاہے اس وُضو سے پڑھے، اس بیماری سے اس کا وُضو ...

448
449

طواف کے دوران فرض نماز پڑھنے چلا گیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: نمازِ جنازہ یا نمازِ فرض یا نیا وضو کرنے کے لیے چلا گیا تو واپس آکر اُسی پہلے طواف پر بِنا کرے یعنی جتنے پھیرے رہ گئے ہوں، انہیں کرلے طواف پورا ہوجائے...

449