سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 772 results

441

فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص فجر کی دو رکعت فرض نماز ادا کررہا تھا،اس نے پہلی رکعت میں بھول کر سورہ فاتحہ اور سورت میں سے کچھ بھی قراءت نہیں کی اور رکوع میں چلا گیا،پھراُسے دوسری رکعت میں یاد آیا کہ اس نے پہلی رکعت میں کچھ بھی قراءت نہیں کی تھی ،تو اب اس نے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرلیا،کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی؟

441
442

زُمر نام کا مطلب اورزُمر نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: سورہ زُمر کی نسبت سے بچی کا نام زُمر رکھنا درست ہے یا نہیں ؟

442
443

دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا

سوال: میرے بھانجے ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت سورہ سجدہ کی تلاوت کرتے ہیں،اس میں جو سجدہ آتاہے، وہ ادا نہیں کرتے، ان کی طرف سے ان کی نانی سجدہ کرسکتی ہیں؟

443
444

ایصالِ ثواب کے لئے قرآن مانگنے پر تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر دے دینا

سوال: ایصالِ ثواب کی غرض سے کسی نے قرآن پاک کا ثواب مانگا، جس سے مانگا اس نے تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن کا ثواب مِلک کردیا، اس کا کیا حکم ہے؟

444
445

ماں شریک بہن کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: سورہ نساء، آیت 23) مبسوط سرخسی میں ہے:”بنات الأخت تثبت حرمتهن بقوله تعالى: { وَ بَنٰتُ الْاُخْتِ }ويستوي في ذلك بنات الأخت لأب وأم أو لأب أو لأم...

445
446

ناقابلِ استعمال کپڑوں کو جلا نے کاحکم

جواب: سورہ اعراف، آیت31) بخاری شریف میں حدیث مبارکہ ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”إن الله كره لكم ثلاثا: قيل وقال، وإضاعة المال، وكث...

446
447

ختم قادریہ پڑھنے کی منت ماننے کا حکم

سوال: ہمارے حالات کچھ خراب تھے ،بھائی پر آزمائشیں تھیں،میں نے ایک رات خواب دیکھا کہ میں مدنی پنج سورہ پڑھ رہی ہوں ،اور میرے سامنے ختم قادریہ کھلا ہے ،جب میں صبح اٹھی تو اسی دن میں نے یہ منت مانی کہ جب تک میرے اندر ہمت ہوگی ،صحت ساتھ دے گی میں روزانہ ختم قادریہ پڑھوں گی ،کافی عرصہ پڑھتی بھی رہی مگر کچھ عرصے سے سستی ہورہی ہے اور پابندی سے نہیں پڑھ پارہی، باقی دیگر وظائف پڑھتی رہتی ہوں ،تو مجھے بتائیں کہ کیا میرے اوپر روزانہ ختم قادریہ پڑھنا واجب ہے ؟ اگر نہیں پڑھ پارہی توکیا اس پر گناہ ہے ؟

447
448

سجدۂ تلاوت کی جگہ کوئی آیت پڑھنا کافی نہیں ہوگا؟

سوال: اگر ہم نے کوئی آیتِ سجدہ تلاوت کی، پھر سجدۂ تلاوت کرنے کے بجائے سورۂ بقرہ کی آیت285 کا یہ حصہ: ”سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا ﱪ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ“ تلاوت کر لی، تو کیا یہ تلاوت ادا کرنے سے سجدۂ تلاوت ادا ہوجائے گا؟ اگر نہیں ادا ہوگا، تو اب تو جو اس طرح کرتا رہا،اس کے لئے کیا حکم ہے؟

448
449

قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم

جواب: سورہ ناس، (5) اٰمَنْتُ بِاللہ وَ رَسُوْلِہٖ (6) ھُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاھِرُ وَالْبَاطِنُ وَھُوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٍ، (7) سُبْحَان...

449
450

وکیل کا جھوٹا مقدمہ لڑنا

جواب: سورہ نساء، آیت 105 تا 107) معاملے کی حقیقت جانتے ہوئے ظالم کا ساتھ دینا جائز نہیں۔چنانچہ مذکورہ بالا آیتِ کریمہ کے تحت امام جصاص رحمۃ اللہ علیہ ف...

450