سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 6766 results

441

کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟

جواب: پر استدلال کرنا شائع و ذائع ہے۔ (الاتقان فی علوم القرآن، ج1، ص73، مؤسسۃ الرسالۃ ،بیروت) حضرت رئیس المتکلمین علامہ مولانا مفتی نق...

441
442

ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟

سوال: سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز Central Directorate of National Savings (CDNS) نے ایک نئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری پروڈکٹ متعارف کروائی ہے ، جس کو ڈیجیٹل پرائز بانڈ(DPB) کہا جاتا ہے۔ اس کے SOPs میں جو اس کی خریداری اور دیگر معاملات کا طریقہ درج ہے ،وہ یہ ہے کہ اولاً ایک ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ، اس اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی خریداری ہوگی ۔ پہلے سے موجود سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ بھی خریداری کر سکتے ہیں ۔ ان دو اکاؤنٹ ہولڈرز کے علاوہ کوئی اور ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) نہیں خرید سکتا ۔ کم از کم خریداری 500 روپے کی ہوگی ، زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ خریداری کے بعد خریدار کو کوئی Physical instrument (خارجی وجود رکھنے والی چیزمثلا:پرچی وغیرہ) نہیں دی جائے گی ، بلکہ ایک نمبر اس کے نام پر رجسٹر کردیا جائے گا ، جس کی تفصیل متعلقہ موبائل ایپ(CDNS) پر دستیاب ہوگی اور پھر یہی نمبر قرعہ اندازی میں شامل کیا جائےگا ، انعام نکلنے کی صورت میں انعام اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا اور سیونگ اکاؤنٹ ہونے کی بنا پر ( DPB ) ہولڈر کو ہر ماہ نفع بھی ملتا رہے گا ۔ جس نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) خریدا ہے، وہ کسی کو یہ بانڈز بیچ نہیں سکتا ، نہ ہی ویسے کسی کو دے سکتا ہے ،الغرض جب تک وہ حیات ہے ، تب تک کسی طریقہ سے اس میں انتقال ملکیت کی صورت بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی کو ضمانت کے طور پر رکھوا سکتا ہے ۔ جس کے نام پر یہ رجسٹرڈ ہیں،اس کے نام پر ہی رہیں گے،ہاں البتہ اگر (DPB) ہولڈر Withdraw ہونا چاہے،توجس اکاؤنٹ کے ذریعہ جہاں سے خریداری کی ہے ، وہاں (DPB) واپس کروا دے ، اس کو اپنی رقم واپس مل جائے گی ۔ اس مکمل تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) کی خریداری جائز ہے ؟

442
443

روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟

سوال: آج کل کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے مختلف مقامات پرسینی ٹائزرگیٹ نصب کیے گئے ہیں ۔ گزرنے والے روزے کی حالت میں اس میں سے گزرتے ہیں اوراس کے اجزاءحلق میں چلے جاتے ہیں ،ان کاذائقہ بھی حلق میں محسوس ہوتاہے ،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ روزے کی حالت میں یہ جانتے ہوئے کہ میراروزہ ہے ،ایسے گیٹ میں سے کوئی گزرا اوراس کے ذرات اس کے حلق میں پہنچ گئے ، توکیااس کاروزہ ٹوٹ جائے گا؟

443
444

گھر میں کبوتر پالنا کیسا ؟

جواب: النبی صلی اللہ علیہ وسلم یخالطنا ،حتی یقول لاخ لی صغیر :یا ابا عمیر ما فعل النغیر‘‘ ترجمہ:ہمیں ابو التیاخ نے حدیث بیان کی فرمایا کہ میں نے انس بن ما...

444
445

جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟

جواب: پر واجب کردہ اشیاء تین طرح کی ہیں:کھانے پینے کی اشیا، لباس اور رہنے کےلیے مکان۔ان اشیاء کا معیار کیا ہوگا؟ اس کےلیے شوہر اور بیوی دونوں کی کیفیات کو پ...

445
446

قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک کواخبارات کے ساتھ دفن کر سکتے ہیں جبکہ اخبارات پر بے پردہ عورتوں کی تصاویر اور جوتوں کی تصاویر بھی ہوتی ہیں اور ایک ساتھ دفن کرنے میں اخبارات قرآن پاک کے اوپر بھی آ سکتیں ہیں ؟ سائل :علی احمد نظامی(منڈی بہاؤالدین)

446
447

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

جواب: پر دلیل ہے کہ قراءت سری تھی کیونکہ اگر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جہری قراءت فرمائی ہوتی تو صحابہ کرام علیہم الرضوان اندازے سے نہ بتاتے ، جو قراءت ...

447
448

ماں کا دس سالہ بچے کے ساتھ کراچی سے حیدرآباد کا سفر کرنا کیسا؟

جواب: النبی صلى الله عليه و سلم: لا تسافر المرأۃ الا مع ذی محرم“یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی عورت شرعی سفر نہ کرے مگر اپنے محرم ک...

448
449

سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟

جواب: پر حساب لینے والا ہے۔‘‘ (پارہ5، سورۃ النساء،آیت86) اِس کے تحت ابو السعود علامہ محمد بن محمد عَمادی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:951ھ...

449
450

دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا

جواب: النبی صلى الله عليه وسلم"لا يصوم احد عن احد ولا يصلی احد عن احد" ای فی حق الخروج عن العهدة لا فی حق الثواب“ترجمہ: جو محض بدنی عبادات ہوں ان میں مطلقا ...

450