سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 939 results

441

شوہر کے انتقال کے بعد بیوہ کے زیورات توڑنے کا حکم

سوال: جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے، تو جنازہ کے بعد دیگر عورتیں اس کے ہاتھ سے زیور توڑ کر، اتاردیتی ہیں، اس کا شرعی کیا حکم ہے؟

441
442

بیوی سے ہمبستری نہ کرنے کی قسم کھانا

سوال: اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو کہے کہ ’’میں قسم اٹھا کے کہتا ہوں کہ میں تمھارے پاس ہمبستری کے لیے کبھی نہیں آؤں گا‘‘ اس صورت میں کفارہ ادا کرنا ہو گا یا کیا کرنا ہو گا؟

442
443

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

جواب: شوہر،زوجہ سے کہتا کہ تجھے طلاق، تجھے طلاق ،تجھے طلاق،جس میں وہ تاکید یا نئی طلاق کے واقع ہونے کی نیت نہ بھی کرتا، تب بھی ایک طلاق واقع ہوتی ،کیونکہ دو...

443
444

عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم

جواب: شوہرکی اگرابھی عدت باقی ہے توعورت اسے گزارکراس دوسرے سے یاکسی اورسےنکاح کرسکے گی اوراگرپہلے شوہرکی عدت ختم ہوگئی ہے تو فورااس دوسرے سے یاکسی اور سے نک...

444
445

بیوی کو حیض کی حالت میں 3 طلاق دینا

سوال: اگر عورت حیض کی حالت میں ہو اور اس کا شوہر اسے تین طلاقیں دے ، تو کیا طلاق ہوجائے گی؟

445
446

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: شوہر کا بیوی سے دخول لیا جاتا تھا، کیونکہ نوجوان دیہاتی جب شادی کرتا، تو اس کے لیے اور اس کی بیوی کے لیے نیا خیمہ لگایا جاتا۔ (علم اللغۃ،جز1،ص324،مطبو...

446
447

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟

447
448

شوہر کا مہرمعاف کروانا

سوال: والدین کی طرف سے مہرکی رقم جو مقر رہوئی، نکاح کے بعد لڑکا لڑکی باہمی رضا مندی سے وہ رقم کم کرسکتے ہیں؟ والدین نے بہت زیادہ مہرمقررکیاہو،جس کی وجہ سے شوہر بیوی کےحقوق پورے نہ کرپارہاہو،اورمیاں بیوی دونوں چاہتےہوں کہ مہرکی رقم کوکم کردیاجائے،تاکہ جلدی مہرادا ہوجائے،توکیاشرعاً اس کی گنجائش ہے؟نیزاگرعورت چاہےتومہرکی رقم شوہرکومعاف کرسکتی ہے؟

448
449

عورت کا اپنے شوہر کو باپ کہہ دینے کا حکم؟

سوال: عورت نے اپنے شوہر کو باپ کہہ دیا یعنی او میرے باپ ایسے نہیں ایسے ہے، کیااس سے نکاح ٹوٹ جائے گا؟

449
450

عدت کے دوران خوشبودار صابن یا شیمپو استعمال کرنا

جواب: شوہر کے کہ اس پر چار ماہ دس دن سوگ کرے اور (دورانِ عدت ) رنگے ہوئے کپڑے نہ پہنے، سوائے عصب (نامی رنگ)سے رنگے ہوئے کپڑے(کیونکہ یہ رنگ زینت کے لیے استع...

450