سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 2181 results

441

مضاربت اور اس کےضروری احکام

جواب: غیرہ میں ہے:”کان العباس بن عبد المطلب دفع مالا مضاربۃ “یعنی حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہما نے مضاربت کے طور پر مال دیا۔ (السنن الکبری للبیھقی ،...

441
442

ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟

سوال: سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز Central Directorate of National Savings (CDNS) نے ایک نئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری پروڈکٹ متعارف کروائی ہے ، جس کو ڈیجیٹل پرائز بانڈ(DPB) کہا جاتا ہے۔ اس کے SOPs میں جو اس کی خریداری اور دیگر معاملات کا طریقہ درج ہے ،وہ یہ ہے کہ اولاً ایک ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ، اس اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی خریداری ہوگی ۔ پہلے سے موجود سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ بھی خریداری کر سکتے ہیں ۔ ان دو اکاؤنٹ ہولڈرز کے علاوہ کوئی اور ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) نہیں خرید سکتا ۔ کم از کم خریداری 500 روپے کی ہوگی ، زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ خریداری کے بعد خریدار کو کوئی Physical instrument (خارجی وجود رکھنے والی چیزمثلا:پرچی وغیرہ) نہیں دی جائے گی ، بلکہ ایک نمبر اس کے نام پر رجسٹر کردیا جائے گا ، جس کی تفصیل متعلقہ موبائل ایپ(CDNS) پر دستیاب ہوگی اور پھر یہی نمبر قرعہ اندازی میں شامل کیا جائےگا ، انعام نکلنے کی صورت میں انعام اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا اور سیونگ اکاؤنٹ ہونے کی بنا پر ( DPB ) ہولڈر کو ہر ماہ نفع بھی ملتا رہے گا ۔ جس نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) خریدا ہے، وہ کسی کو یہ بانڈز بیچ نہیں سکتا ، نہ ہی ویسے کسی کو دے سکتا ہے ،الغرض جب تک وہ حیات ہے ، تب تک کسی طریقہ سے اس میں انتقال ملکیت کی صورت بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی کو ضمانت کے طور پر رکھوا سکتا ہے ۔ جس کے نام پر یہ رجسٹرڈ ہیں،اس کے نام پر ہی رہیں گے،ہاں البتہ اگر (DPB) ہولڈر Withdraw ہونا چاہے،توجس اکاؤنٹ کے ذریعہ جہاں سے خریداری کی ہے ، وہاں (DPB) واپس کروا دے ، اس کو اپنی رقم واپس مل جائے گی ۔ اس مکمل تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) کی خریداری جائز ہے ؟

442
443

مخنث جانورکی قربانی کا حکم اورذبح سےوہ حلال ہوگا یانہیں ؟

جواب: غیرہ میں سےجوخنثی ہوں،یعنی نرومادہ دونوں کی علامت رکھتےہوں، دونوں سے یکساں پیشاب آتاہو، کوئی وجہ ترجیح نہ رکھتاہو ،یہ حلال ہیں،ذبح شرعی کےبعدان کاگوش...

443
444

دم کے جانورکی عمرکتنی ہونا ضروری ہے ؟

سوال: کیا دم کے جانور کیلئے بھی اتنی عمر ہونا ضروری ہے،جتنی قربانی کے جانور کیلئے ضروری ہوتی ہے؟

444
445

جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم

سوال: جہیز کا ایسا اضافی سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، کیا اس کی وجہ سے قربانی واجب ہوگی؟

445
446

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: غیرہ امور سنت ہیں۔ کچھ سنتوں کا تعلق معاشرت سے ہے، جیسے امانت داری سنت ہے، دیانت داری سنت ہے، سچ بولنا سنت ہے، اچھی بات کا حکم دینا اور بُری بات س...

446
447

تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟

جواب: غیرہ اعراب اور مد وغیرہ کا لحاظ رکھا جائے ۔ قرآن مجید کی کسی بھی مقصد کے لیے کی گئی تلاوت میں ایسی غلطیاں کرنا لَحنِ جَلی میں داخل اور حرام ہے اور ا...

447
448

لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟

جواب: غیر استعمال کرتا ہے اسی طرح خود کوحضورِ اقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حوالے کر دینا اور آپ کے ہر حکم کے سامنے سر ِتسلیم...

448
449

قربانی کے دن کا روزہ رکھنے کی منت ماننے کا حکم

سوال: کیا قربانی کے دن روزہ رکھنے کی منت ماننا صحیح ہے؟

449
450

ایک بیل میں تین بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟

جواب: غیر) ہو تو اس میں ایک ہی عقیقہ ہوسکتا ہے۔ فتاویٰ امجدیہ میں فرماتے ہیں : ”کتبِ فقہ میں مصرح ( یعنی اس بات کی صراحت کی گئی ہے ) کہ گائے یا اونٹ کی قرب...

450