سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 742 results

441

دادا کے چچا کے پوتے سے نکاح کا حکم

سوال: کیا میرے ابو کے چھوٹے دادا (یعنی میرےدادا کے چچا) کے پوتے سے میرا نکاح ہو سکتا ہے؟ اور کیا اس میں کوئی نسب کا مسئلہ ہے؟

441
442

شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔

442
443

بیوہ عورت کسی سے نکاح کرے، تو اس کی بیٹیاں اس شوہر کی محرم ہوں گی یا نہیں؟

سوال: ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا، جس سے اس کی دو بیٹیاں ہیں، اب اگر وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح کرتی ہے، تو کیا اس کی یہ دو بیٹیاں اس کے دوسرے شوہر کی محرم بن جائیں گی اورایسی صورت میں پردہ کا کیا حکم ہوگا؟

443
444

دوران اجارہ نماز میں صرف ہونے والے وقت کا اجارہ لینا کیسا؟

جواب: اجرت بھی پائے گا اسی طرح جمعہ کے دن نماز جمعہ پڑھنے کے لیے بھی جا سکتا ہے مگر جامع مسجد اگردور ہے کہ وقت زیادہ صرف ہوگا تو اُتنے وقت کی اُجرت کم کردی...

444
445

مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم

جواب: اجرت لینا ایک جائز کام ہے جبکہ خلاف شرع کاموں سے اجتناب کیا جائے ۔بیوٹی پارلر میں جائز وناجائز دونوں قسم کےکام ہوتے ہیں ۔عمومی طور پروہاں ہونے والے کا...

445
446

اصل قیمت سے جتنازائدہواسے کمیشن بنانا

جواب: اجرت مجہول ہے، نہیں معلوم کہ پرافٹ ہوگا بھی یا نہیں ؟اور اگر ہوگا تو کتنا ہوگا؟ جبکہ کمیشن کاپہلے سے طے ہونا ضروری ہےاوریہ بھی ضروری ہے کہ ایسے کام...

446
447

قربانی کے جانور پر سواری کرنے کا حکم

جواب: اجرت پر جانور کو دیا ، تو اجرت کو صدقہ کرے اور اگر خود سوار ہوا یا اس پر کوئی چیز لادی ،تو اس کی وجہ سے جانور میں جو کچھ کمی آئی ،اوتنی مقدار میں صدقہ...

447
448

بیوٹی پارلر کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟

جواب: اجرت جائز نہیں مگر یہ کہ کام کے بعد اس کو بطورِ تحفہ کچھ دے دیا جائے جبکہ کسی قسم کی کوئی شرط نہ لگائی گئی ہو ،اور بعض فقہاء نے فرمایا کہ اس کا وقت اگ...

448
449

وزٹ ویزے پر بیرونِ ملک جانے والا نوکری کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: اجرت ملی، تو اُس اجرت پر حرام کا حکم نہیں لگے گا ۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” کسی ایسے امر کاارتکا ب جو...

449
450

سافٹ وئیر بنا کر دینے کا معاہدہ کرنے کے بعد کسی اور سے بنوا کر دینا جائز ہے؟

سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر مشترکہ طور پر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سے متعلق ایک کمپنی بنائی ہے،جس میں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کام زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم کوئی پراجیکٹ خود نہیں کرتے بلکہ کسی اور سے اجرت پر بنوالیتے ہیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟

450