
کسی کے پاس بیٹی کی شادی کے لئے 50 ہزار موجود ہوں، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
سوال: ایک شخص کے پاس 50 ہزار روپے ہیں لیکن یہ پیسہ بیٹی کی شادی اور جہیز کے لئے جوڑا ہے یہ پیسہ ماہِ ربیع الاول میں خرچ ہو جائے گا اس سے پہلے ماہِ ذی الحجہ میں پیسہ موجود ہوگا تو کیا اس شخص پر قربانی کرنا واجب ہوگی؟
شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام
سوال: شرعی مسافر نے جان بوجھ کر یا بھولے سے نماز میں قصر نہ کی اور مکمل چار رکعتیں پڑھ دی، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: جامع الصلوات‘‘ اور’’سعادۃ الدارین‘‘ میں نقل فرمایا ، جس کے الفاظ یہ ہیں: ”اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَاةً تُنَجِّیْنَا بِهَا ...
والدین کا بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کروانا
سوال: کیا والدین اپنی بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کرسکتے ہیں ؟ اگر بیٹی ابھی شادی کیلئے راضی نہ ہو رہی ہو،تو کیا والدین اس کی شادی کرسکتے ہیں ؟
لے پالک لڑکی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: بیٹی حقیقی اولاد کی طرح نہیں۔چنانچہ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ مَا جَعَلَ اَدْعِیَآءَكُمْ اَبْنَآءَكُمْؕ-ذٰلِكُمْ قَوْلُكُمْ بِاَفْوَاهِكُمْؕ-وَ...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
سوال: کتبۃ المدینہ سے مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تین تفسیریں جاری ہوئی ہیں:(1)تفسیرصراط الجنان (2)تفسیرتعلیم القرآن (3)اوراِفہام القرآن (حاشیہ قرآن)۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ ان تفاسیرکو بے وضوشخص کاچھونا کیساہے؟نیز اسلامی بہن مخصوص ایام میں ان تفاسیرکوپکڑ سکتی ہے یانہیں ؟اور اسی حالت میں اس کی عبارت پر ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟
مرحوم بھائی کی بیٹی کو والدہ کی وراثت سے حصہ دینا
سوال: ہمارے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی ایک بیٹی ہے ، بھائی کے انتقال کے بعد ہماری والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے، اب والدہ کی وراثت تقسیم کرنی ہے، اس میں پہلے فوت ہوجانے والےبھائی کا شرعاً حصہ تو نہیں بنتا، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہم تمام ورثا بخوشی بھائی کی بیٹی کو بھائی کی جگہ اس وراثت میں شریک کرلیں کہ اگر بھائی حیات ہوتے، تو ان کا بھی حصہ ہوتا،تو کیا اس طرح غیر وارث کو بخوشی حصہ دینا درست ہے؟
اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
جواب: بیٹی کی بہن یا دادی کہ نسب میں پہلی صورت میں بیٹی ہوگی یا ربیبہ(سوتیلی بیٹی) اور دوسری صورت میں ماں ہو گی یا باپ کی موطؤہ۔(بہار شریعت،ج 2،حصہ 7،ص 38،م...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
سوال: بچہ ہونے کے بعد نفاس نہ آئے، تو ہمبستری کرنا اور نمازو قرآن شریف پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
سوال: اگر ماں ایک بیٹی سے پیار نہ کرے، سخت رویہ رکھے، جبکہ باقی بیٹیوں سے پیار و محبت ہے، تو ماں پر کیا حکم ہے؟ اگر بیٹی بھی ماں سے سخت لہجے میں غصہ میں بات کرلے تو کیا مواخذہ ہوگا؟