
سونا اور ایمرجنسی کے لئے نقد رکھی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: سونا تو تقریباً ہر گھر میں ہوتا ہی ہے اوراس کے ساتھ ساتھ نقد رقم بھی دس، بیس ہزارایمر جنسی کے لئے رکھی ہوئی ہوتی ہے، اب یہ کنڈیشن اگر کسی گھرکی ہے ، تو یہ چیزیں حاجت اصلیہ میں شمار ہوں گی یا ان کی زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی؟
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟
سوال: عورت اپنے شوہر کے گھر کے برتن ، تکیے اور بیڈ شیٹ وغیرہ ، شوہر کی اجازت و رضا مندی کے بغیر کسی غریب کو دے سکتی ہے ؟ اس حوالے سے تفصیلی رہنمائی فرما دیں کہ بیوی کے لئے شوہر کا مال اس کی اجازت کے بغیر صدقہ کرنا کیسا ؟
کیا منت کے بکرے کا گوشت میلاد کی نیاز میں استعمال ہوسکتا ہے؟
سوال: منت کے بکرے کا گوشت گھر میں ہونے والی محفلِ میلاد میں استعمال کرسکتے ہیں؟
قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شیر کی تصویر ہے، اس میں کوئی قرآنی آیات اس اندازسے لکھی ہوئی ہیں کہ ان سے شیرکی تصویربن گئی ہے ، اس طرح کی تصویر اپنے پاس رکھنا یا گھر ،دکان میں دیوار پر لگانا کیسا ہے ؟
بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا
سوال: بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
گھر میں اصحاب کہف کے نام لگانے کی فضیلت
سوال: کیا ہم بھی برکت کی نیت سے اصحاب کہف کے نام لکھ کر اپنے گھر میں لٹکا سکتے ہیں ؟ بعض دوست منع کرتے ہیں کہ یہ پچھلی امتوں کے لوگ تھے ہم مسلمانوں کو ان کے نام نہیں لٹکا نے چاہیئں ،بلکہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے جو ولی ہیں ان کے نام لکھ کر لگانے چاہیئں۔
عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: گھر سے باہر نکلتے وقت اسلامی بہنوں کو کن کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟ جواب:شَرعی اجازت کی صُورَت میں گھر سے نکلتے وَقت اسلامی بہن غیر جاذِبِ نظر ...
سنن و نوافل گھر میں پڑھنا کیسا ؟
سوال: فرائض مسجد میں ادا کئے جائیں لیکن سنن و نوافل کی ادائیگی گھر میں کی جائے اور اسی کا معمول ہو، تو یہ طریقہ درست ہے یا نہیں ؟
جواب: گھر میں مسجدِ بیت ( وہ جگہ جس کو گھر میں نماز کے لیے مختص کیا گیا ہو )میں اعتکاف کر سکتی ہے کہ عدت میں اسی گھرمیں رہناضروری ہوتاہے ،جہاں شوہرنے اس ...
سوال: اگر کوئی شخص فوت ہو جائے تو اس نے جو کپڑے پہنے ہوں، ان کو گھر میں رکھ سکتے ہیں یا صدقہ کرنے ہوں گے؟