
کیا فتاویٰ رضویہ میں 8 ربیع الاول تاریخِ ولادت درج ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8ربیعُ الاوّل ہے اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع ُالاوّل ہے۔کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا یہی موقف ہے کہ حُضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت آٹھ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟
ماں کا اپنی نابالغ اولاد کا مال بطورِ قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک نابالغہ بچی کی مِلک میں کچھ سونا ہے ،اس کی والدہ چاہتی ہے کہ یہ سونا اپنی بڑی لڑکی کو اس کی شادی میں دے دے اور بعد میں اسی وزن کا سونا بنوا کر نابالغہ بیٹی کو واپس دے ،کیا وہ اس طرح کر سکتی ہے؟
وتر کی دعا: اگر دعاء قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ وتر میں مشہور دعائے قنوت اگر یاد نہ ہو اور اس کی جگہ کوئی اور دعا جیسے’’ اللھم ربنا اٰتنافی الدنیا حسنۃ وفی الآخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النارپڑھ لی جائے ‘‘ تو کیا واجب ادا ہوجائے گا اورسجدہ سہو تولازم نہیں ہوگا ؟ رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:نذیر عطاری (صدر،کراچی)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص کے مرنے کے بعد جو اس کے ساتھ معاملات ہوتے ہیں یعنی قبر میں اتارنے کے بعد جو سوالات ہوتے ہیں، وہ کس حدیث سے ثابت ہیں؟ اس حوالے سےشرعی رہنمائی فرمائیں۔