
بغیر وضو تفسیر کی کتاب چھونے کا حکم
جواب: ہیں کہ وہ قرآن کریم کے تابع ہوتی ہیں اوران کے لیے علیحدہ سے کوئی نام نہیں لیاجاتابلکہ پوری جلدپرقرآن پاک کاہی اطلاق ہوتاہے ،انہیں بغیر وضو چھونا، جائز...
ہاتھ پر کٹ لگ جائے تومہندی لگانا
سوال: بعض اوقات کام کرتے ہوئے ہاتھوں پر کٹ لگ جاتے ہیں ۔ کیا اس کے علاج کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگا سکتے ہیں ؟
آکاش نام کا مطلب اور آکاش نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میں نے اپنے بیٹے کانام آکاش رکھا ہے، کیایہ نام رکھنا، جائز ہے؟ بعض لوگ اس نام سے منع کرتےہیں کہ یہ ہندوؤں والا نام ہے ۔
امام کے پیچھے مقتدی کہاں تک التحیات پڑھے گا؟؟
جواب: ہی پڑھ کر چھوڑ دے۔؟“آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب فرماتے ہیں:”ہر صورت میں پوری کرلے اگرچہ اس میں کتنی ہی دیر ہوجائےلان التشھد واجب۔“ (فتاوی رضویہ، ج 07، ص...
رمضان میں بغیر جماعت کے وتر پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا تراویح جماعت کے ساتھ پڑھنے کے بعد، وتر بغیر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: بلال (via،میل)
قعدہ اولی میں اورپہلی رکعت پربیٹھنے میں کتنی تاخیرسے سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: عرض یہ کہ بعض اوقات فرض کے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد صرف اللہم ادا ہوجاتاہے اسی طرح پہلی رکعت پر قعدہ نہیں کرناہے تو کبھی قعدہ کے لیے بس بیٹھے ہی ہوتے ہیں اور فورا یاد آنے پر اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں تو کیا ان دونوں صورتوں میں واجب ترک ہوگا؟رہنمائی فرمادیجیے۔
افطارکی دعاکب مانگی جائے،افطارسے پہلے یابعد؟
سوال: افطار کے وقت کی دعا افطار سے پہلے پڑھنی چاہیے یا بعد میں پڑھنی چاہیے؟
اس نظریے سے گھر میں دیے جلانا کہ بزرگوں کی آمد ہوگی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ جمعرات کوگھروں میں دیے جلاتے ہیں ،جبکہ اس کی حاجت و ضرورت نہیں ہوتی،محض اس وجہ سے جلائے جاتے ہیں کہ بزرگوں کی آمد ہو گی ،وغیرہ وغیرہ ،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان کی کیا حیثیت ہے ؟
آنکھ میں لینز لگے ہونے سے کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آنکھ میں لینز لگے ہونے کی صورت میں کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
مقتدی کے تکبیرکہنے کے بعدامام نے سلام پھیردیا
سوال: زید نمازِ فجر کے لئے پہنچا، اس وقت امام صاحب قعدہ میں تھے، زید نے تکبیر تحریمہ کہی ، ابھی قیام میں ہی تھا کہ امام صاحب نے سلام پھیر دیا، تو اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا زید جماعت میں شامل ہو گیا یا اسے اپنی نماز پڑھنی پڑے گی، اور اپنی نماز کے لئے تکبیر تحریمہ کہنے کی دوبارہ حاجت ہے یا وہی پہلے والی ہی کافی ہے؟