
عرشمان نام رکھنا کیسا؟ عرشمان نام کا مطلب
سوال: عرشمان نام رکھنا کیسا ہے؟
جمعہ کے دن بھول کرظہر پڑھ لی توکیا کرے؟
سوال: جس پرجمعہ کی نمازفرض ہواوروہ بھول کر جمعہ کے دن جمعہ سے پہلےظہر کی نماز پڑھ لے تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟اور جب یاد آئے تو اس وقت جمعہ ملنے کے امکانات نہ ہوں تو پھر کیا حکم ہے؟
سوال: مغرب کے بعد ناخن کاٹنے کا کیا حکم ہے؟
کیا کتے کو کھانا دینے سے نیک اعمال ضائع ہوتے ہیں ؟
جواب: ہے؟ آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا: ہر تر جگر والی (ذی روح) مخلوق (کو کھلانے پلانے) میں اجر ہے۔ (صحیح بخاری،حدیث:2363،صفحہ 376، مطبوعہ:ریاض) ...
سوال: کیا رات کو سفر کر سکتے ہیں یا ممانعت ہے؟
کیا ابرو بنانا گناہِ کبیرہ ہے ؟
سوال: کیا فیشن کے طورپر ابرو بنوانا گناہ کبیرہ وحرام ہے؟
سوال: کیا سور کا گوشت کھانا حلال ہے؟
نفاس سے فارغ ہونے کے بعد غسل کا طریقہ
سوال: نفاس کے بعد عورت کے غسل کا کوئی خاص طریقہ ہوتا ہے؟ گھر کے بزرگ کہتے ہیں کہ رات کو ہی غسل کرنا ہوتا ہے اور مٹی کے سات ڈھیلوں سے پاک ہونا ہوتا ہے اور پیلے رنگ کے کپڑے پہننے ہوتے ہیں ۔اس کی کیا حقیقت ہے؟
سوال: کیا نمازِ وتر میں بھی قیام فرض ہے؟