
قبلہ کی طرف منہ کرکے غسل کرنا کیسا ؟
سوال: ہم نیا باتھ روم بنارہے ہیں،باتھ روم میں شاورکی جگہ ایسی بنارہےہیں کہ جب ہم غسل کریں گے،توچہرہ قبلہ کی طرف ہوگا۔غسل کرتےوقت چہرہ یاپیٹھ قبلہ کی طرف کرسکتےہیں؟
فیک فالوورز اور لائکس بڑھانے کے لیے پیسے دینا
سوال: یو ٹیوب ، فیس بک وغیرہ پر فیک فالوورز اور لائکس بڑھانے کے پیسے لیے جاتے ہیں یعنی اگر آپ نے یہ شو کرنا ہے کہ آپ کے اتنے ہزار فالوورز ہیں یا اتنے ہزار لائکس ہیں تو پیسے دے کر ایسا کر سکتے ہیں، سوال یہ ہے کہ ایسا کرنا اور اس کی رقم ادا کرنا کیسا ہے؟
کسی کےسٹیٹس پرلگی روایت کواپنے سٹیٹس پرلگانا
سوال: اگر کسی نے واٹس اپ پر کوئی حدیث کا سٹیٹس لگایا ہو یا فیس بک پر لگایا ہو، تو کیا ہم وہاں سے کاپی کر کے اپنے واٹس اپ پر سٹیٹس لگا سکتے ہیں؟
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے ؟
جواب: کراہ شرعی اور بھول کے کسی آدمی کے ساتھ جو قابل شہوت ہے، اُس کے آگے یا پیچھے کے مقام میں جماع کیا، انزال ہوا ہو یا نہیں یا اس روزہ دار کے ساتھ جماع کیا...
روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کرنی ہوگی۔ نیز اس صورت میں عورت پر بقیہ دن روزہ دار کی طرح گزارنا،واجب نہیں، کھانا وغیرہ کھاسکتی ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کرکھاناوغیرہ کھائے ۔ ...
چند عورتوں کا مل کربغیر محرم سفر کرنا
سوال: اگر کچھ عورتیں ہوں، تو کیا اب وہ بغیر محرم شرعی سفر کر سکتی ہیں؟
ادھار کی مدت بڑھانے پر اضافی رقم لینا کھلا سود ہے۔
سوال: زید نے ایک گاڑی پندرہ ہزار روپے ماہانہ قسط پر آٹھ لاکھ میں خریدی مگر کچھ ہی مہینوں کے بعد زید نے بائع ( بیچنے والے ) سے یہ درخواست کی کہ میرے لیے پندرہ ہزار ماہانہ ادا کرنا دشوار ہے۔ اگر تم ماہانہ قسط پندرہ ہزار کے بجائے دس ہزار کر دو تو میرے لیے ادائیگی آسان ہوجائے گی۔ اس سہولت پر میں آٹھ لاکھ کے بجائے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی ادا ئیگی کروں گا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بائع کا اس پیشکش کو قبول کرنا جائز ہے ؟
مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا
سوال: ابھی ہندؤوں کا کوئی تہوار ہے جس میں وہ کالے رنگ کے بکرے لیا کرتے ہیں ،ہمارے ایک مقتدی ہیں وہ بکرے خرید کر لاتے ہیں اور ہندؤوں کو بیچتے ہیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان عمومًا "کھال" اتارا ہوا گوشت کھاتے ہیں۔مگراب جو مسلمان قصاب بازار میں گوشت بیچتے ہیں وہ" کھال" کے ساتھ ہی گوشت بیچتے ہیں۔تو کیا کھال اتار کر ہی گوشت کھایا جائے یا بال چھیل کر کھال کے ساتھ گوشت کھا سکتے ہیں؟
قرآن پاک یاد کرکے بھلا دینے کی کیا وعید ہے ؟
سوال: کوئی قرآن پاک یاد کرکے بھول جائے تو اس کی کیا وعید ہے؟