سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 1582 results

451

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔

451
452

بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟

452
453

پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟

جواب: مسئلہ کو قنیہ سے نقل کیا اور کہا کہ پاک ہے۔ اس کے اصح ہونے پر یہ بات بھی دلالت کرتی ہے کہ صاحبِ نہایہ نے اس شرط کو قیل کے ساتھ ذکر کیا اور اس کو قاضی ...

453
454

قربانی کے دنوں میں ناخن ٹوٹ جائے تو قربانی کا حکم

جواب: احرام میں حجامت نہیں کرا سکتے اور تا کہ قربانی ہر بال، ناخن کا فدیہ بن جائے۔ یہ حکم استحبابی ہے، وجوبی نہیں، لہذا قربانی والے پر حجامت نہ کرانا بہتر ہ...

454
455

عمرے میں مرد و عورت کس طرح کے چپل پہنیں؟

جواب: احرام میں پاؤں میں ایسا جوتا یا موزہ وغیرہ پہننا جس سے پاؤں کی ابھری ہوئی ہڈی یااس کے اوپروالا حصہ کسی بھی جہت سے چھپ جائے ،تویہ مرد کے حق میں ممنوع ہ...

455
456

ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟

جواب: مسئلہ ہے ،تو اس کی مکمل تفصیل یہ ہے کہ ناپاک مٹی سے بنا برتن جب تک گیلا ہو، ناپاک ہوتا ہے، اب اسے آگ میں ڈال کر پکایا گیا اور اس سے نجاست کا اثر بالکل...

456
457

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

جواب: مسئلہ فتح القدیر کے بیع فضولی کے ابتدا میں دیکھا اور انہوں نے ذکر کیا کہ اس سے ممانعت کا سبب حدیث میں منع کرنا ہے ۔(الدر المختارمع ردالمحتار، کتاب الب...

457
458

رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟

جواب: مسئلہ اختلافی ہے اور جو ’’قنیہ‘‘ میں تھوڑی تاخیر کا استثناء ہے، وہ دو رکعتوں سے کم پر محمول ہے، اور جو اس قلیل سے زائد، ستاروں کے ظاہر ہونے تک (یعنی...

458
459

سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟

جواب: احرام میں حجامت نہیں کرا سکتے اور تا کہ قربانی ہر بال، ناخن کا فدیہ بن جائے۔ یہ حکم استحبابی ہے، وجوبی نہیں، لہذا قربانی والے پر حجامت نہ کرانا بہتر ہ...

459
460

نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟

جواب: مسئلہ میں اختلاف اولویت میں ہے نہ کہ جواز و عدم جواز ہونے میں ۔(مراقی الفلاح شرح نور الایضاح،باب احکام العیدین، صفحہ273، المكتبة المدینہ،کراچی) فت...

460