سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 622 results

451

بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال: ہند ہ نے منت مانی کہ اگرمیرے ہاں بچہ پیدا ہوا تو اس کے وزن کے برابر مٹھائی رشتہ داروں اور اہلِ محلہ میں تقسیم کروں گی۔ ہندہ کے ہاں بچہ پیدا ہوکر کچھ دن بعد فوت ہوگیا، معلوم یہ کرنا ہے کہ اب ہندہ کے لیے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟

451
452

اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟

سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

452
453

روزے دارکے سامنے کھانے سے اس کی ہڈیوں کاتسبیح کرنا

جواب: ، اُس وقت حضور اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلہ وَسَلَّم ناشتہ کر رہے تھے فرمایا : اے بِلال! “ ناشتا کرلو “ عرض کی :"یا رسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَ...

453
454

بغیر مجبوری کےدائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کا حکم

جواب: ،جس کی بنا پر فقہاء نے ارشاد فرمایا کہ بلا عذرِ شرعی داہنے ہاتھ سے استنجا کرنا مکروہِ تحریمی و گناہ ہے، ہاں اگر بائیں ہاتھ میں کوئی عذر ہو، تو اس صور...

454
455

بلی اگر کھانے پینے کی چیزوں میں منہ ڈال دیں تو بلی کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟

جواب: ،جسے پینایاکھاناجائزنہیں ۔ اوراگرنجاست نہ لگی ہویانجاست کالگنامعلوم نہ ہوتواس کاجوٹھامکروہ ہے ۔ اوراس کے استعمال کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ : اچھ...

455
456

گزشتہ بات پر جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ کیا ہے؟

جواب: ، لیکن جھوٹی قسم کھانا، ناجائز و حرام اور سخت گناہ کا کام ہے اس کی شدید مذمت احادیثِ مبارکہ میں بیان ہوئی ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اس بالغہ ...

456
457

کیکڑا،جھینگا اور ٹڈی کھانے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیکڑا،جھینگا جسے shrimp یا prawn کہتے ہیں کھانا کیسا؟نیزکیا ٹڈی حلال ہے؟

457
458

نکاح کے علاوہ زناسے بچنے کاطریقہ

جواب: ، اور جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ وقت مدنی چینل دیکھیں اوردینی ماحول سے وابستہ رہیں۔اپنے علاقے میں ہونے والے دعوت اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پابندی ...

458
459

بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا

سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بچوں کا نان نفقہ ادا نہ کرے حتی کہ بیوی اپنے تمام اخراجات پورے کرنے کےلیے مکمل طور پر اپنے والدین اور بہن بھائیوں پر منحصر ہو ،اور یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے ،خاندان کے بڑے افراد کی مداخلت کے باوجود شوہر نفقہ نہ دےاور صورتحال بگڑتی جارہی ہوتو بیوی کےلیے کیاحکم ہے؟

459
460

بکرے یا گائے کے پائے جو جلا کے صاف کرتے ہیں، ان کا کھانا کیسا؟

سوال: بکرے یا گائے کے پائے جو جلا کے صاف کرتے ہیں، ان کا کھانا کیسا؟

460