
بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: وی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (جمعہ کے دن کے متعلق)فرمایا:اس دن کو اللہ تعالی نے مسلمانوں کے لئے عید بنایا ،پس جو جمعہ کے لئے آئ...
استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟
جواب: دوران استحاضہ کا خون آئے تو اب اُس کیلئےکیا حکم ہوگا؟اس میں کچھ تفصیل ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہے ۔ اگرعورت کو استحاضہ کا خون اس طرح مسلسل ا ٓرہا ہ...
اذان کے وقت سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا
جواب: دوران کسی کو سلام نہ کیا جائے اور اگر کوئی سلام کرے تو اس کا جواب نہ دیا جائے،بلکہ توجہ کے ساتھ اذان سنی جائے اور اذان کا جواب دیا جائے۔ بحر ال...
فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟
جواب: دورانِ نماز اگر وقت ختم ہوجائے، تو وہ نماز ادا ہوگی۔ جیسا کہ مجمع الانہر میں ہے: ”لو شرع في الوقتية عند الضيق ثم خرج الوقت في خلالها لم تفسد“ترجمہ: ”...
سونیا نام کا مطلب اور سونیا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: دولغت کے اعتبارسےسونیا، یونانی زبا ن میں لڑکی کانام ہے ،جس کامعنی ہے :"عقلمند۔"(اردولغت)...
ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟
جواب: وی رضویہ شریف میں ہے:’’اور تعظیم حضورِ اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم مطلقاً ماموربہ۔۔۔۔اور مطلق ہمیشہ اپنے اطلاق پر جاری رہے گا، جب تک کسی خاص فرد سے ...
جواب: ٹی کی نسبت سے رکھی جاتی ہے ۔مرد و عورت دونوں کے لیے کنیت رکھنا ، مستحب یعنی کارِ ثواب ہے، کنیت رکھنے کے لیے بندے کا شادی شدہ یا صاحبِ اولاد ہونا ، ...
کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جئز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ شعر'' یا الہٰی رَحم فرما مصطفی کے واسِطے یا رسول اللہ کرم کیجیے خدا کے واسِطے'' دعا میں پڑھنا کیسا ہے ؟ زید کہتا ہے جائز نہیں ہے اور اس کی دو وجوہات بیان کرتا ہے (1) اس میں نبی ﷺ کو وسیلہ بنایاگیاہے جو کہ ناجائز ہے (2)دعاخالص عبادت ہے اس میں اللہ جل مجدہ سے دعا مانگتے ہوئے دعا کے دوران نبی ﷺکی طرف متوجہ ہونا ہے جوکہ جائزنہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں مفصل جواب عطا فرمادیں کہ زید کی باتیں کہاں تک درست ہیں اور شریعت کا کیا حکم ہے ؟ سائل:غلام مجتبی عطاری(جامعۃ المدینہ جوہر ٹاؤن)
استقبال ربیع الاول کے جلوس میں آتشبازی کرنا کیسا؟
جواب: وی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں:’’من البدع الشنیعۃ ما تعارف الناس فی اکثر بلادالھند من اجتماعھم للھو واللعب بالنارواحراق الکبریت‘‘ترجمہ : ...
عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے گھر سے بے پردہ نکلنا کیسا؟
جواب: ویا بوڑھا۔‘‘(فتاوی رضویہ ،ج22،ص240،رضا فاؤنڈیشن،لاهور) مفتی اعظم پاکستان مفتی وقارالدین علیہ رحمۃ اللہ المبین فرماتے ہیں : ”بے حجابانہ طورپرعورت...