سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 749 results

451

روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کھانے پینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین کَثَّرَھُمُ اللہُ الْمُبِیْن اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان میں اگر عورت کو دورانِ روزہ حیض آجائے تو اس کے لئے روزے کا کیا حکم ہے اسے پورا کرے یا توڑ دے اور ایسی صورت میں وہ کھا پی سکتی ہے یا نہیں؟ سائل:محمد ذیشان عطاری(میرپورخاص)

451
452

شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟

جواب: متعلقہ احکامات کو بیان کرتے ہوئے بے نظیر رسالہ بنام ”الطِّرْسُ المُعدَّل فی حدِّ الماءِ المستعمل“ تصنیف فرمایا۔ اس رسالہ میں مستعمل پانی کی جامع ومان...

452
453

جس کتاب میں جاندار کی تصویر ہو، اسے استعمال کرنا

سوال: سکول وغیرہ کی ایسی کتاب استعمال کرنا جس میں متعلقہ موادکے ساتھ کسی جاندار کی تصویر ہو ،اس کا کیاحکم ہے ؟

453
454

مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔

454
455

محمد رحمۃ للعالمین نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: متعلقہ اولیائے کرام، ج 1 ، ص 373، اکبر بک سیلرز،لاہور) مزید ایک مقام پر فرماتے ہیں:”اور "مدار العالمین"کہنا شاہ مدار صاحب کو شرعاً جائز نہیں ک...

455
456

میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟

456
457

شادی کے بعد چوڑیاں پہننے کا حکم

جواب: متعلقہ امور میں اطاعت واجب ہے۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے ”عورت کا باوصف قدرت بالکل بے زیور رہنا مکروہ ہے کہ مردوں سے تشبہ ہے۔ حدیث میں ہے: کان رسول ﷲ ...

457
458

حالتِ روزہ میں تھوک نگلنا کیسا؟

سوال: بات کرتے وقت اگر ہونٹ پر تھوک آگیا اور وہ نگل لیا گیا تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟

458
459

نفاس میں چُھٹے ہوئے روزوں کا فدیہ دینے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب: روزہ رکھنا حرام ہے پس یہ دونوں بعد میں اس روزے کی قضا کریں گی، کفایہ میں اسی طرح مذکور ہے۔(فتاوٰی عالمگیری، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 38، مطبوعہ پشاور) ...

459