
جواب: فجرکے ، چار ظہر، چار عصر، تین مغرب ، چار عشاء کے اور تین وتر ۔ نیت اس طرح کیجئے ، مثلا:’’ سب سے پہلی فجرجو مجھ سے قضا ہوئی اورابھی تک اس کوادانہیں کی...
مِنیٰ میں پانچ نمازیں اور حج سے قبل وقوف کا حکم
جواب: فجر تک پانچ نمازیں مِنیٰ میں پڑھنا اور آٹھ اور نو ذوالحجہ کی درمیانی رات مِنیٰ میں گزارنا سنتِ مؤکدہ ہے۔ اگر کوئی اس سنّت کو ترک کردے تو وہ اِساءَت کا...
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔
دلہن نے مہنگا میک اپ کیا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نماز پڑھنا شرعاً فرض رہے گا کیونکہ میک اپ کا خراب ہوجانا ایسا عذر نہیں ہے جس کے سبب تیمم کرنا جائز ہو۔دلہن کاوضو ٹوٹ جائے اور فرض نماز کا وقت ختم ہو...
گھر پر فجر کی نماز پڑھنے کی صورت میں بیوی کو ساتھ ملا کر جماعت کرنا جبکہ شوہر داڑھی منڈا ہو
سوال: اگر کوئی شخص گھر پر فجر کی نماز پڑھے اور اپنی بیوی کے ساتھ جماعت کرنا چاہے، تو کیا اس کی اجازت ہوگی جبکہ شوہر داڑھی منڈواتا ہو؟
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
سوال: زید حافظ قرآن ہے،صحت مند ہے، روزہ رکھنے پر قادر ہے،لیکن اس کا کہنا ہے کہ میں نے تراویح پڑھانی ہے اور میری کیفیت اس طرح ہے کہ میں روزہ رکھ کردن کے وقت قرآن پاک نہیں پڑھ سکتا ۔ روزہ رکھ کر بھوک پیاس کی وجہ سے منزل پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے تراویح کی نماز میں ختم قرآن نہیں ہو پائے گا۔کیا مجھے اجازت ہے کہ میں رمضان کےمہینے میں روزہ نہ رکھوں اور بعد میں رکھ لوں؟ کیا تراویح پڑھانے کی خاطر مجھے روزہ نہ رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟
جواب: فجر وتحية مسجد فعنهما“یعنی اگر کسی شخص نے فرض و نفل کی نیت کی تو فرض نماز ہوئی اور اگر دو نفل کی نیت کی جیسے فجر کی سنتیں اور تحیۃ المسجد تو دونوں نم...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: نماز کی امامت کرا سکتا ہے ،جبکہ جمعہ کی تمام شرائط متحقق ہوں، کیونکہ جمعہ کی امامت کے لئے خود امام پر جمعہ فرض ہونا ضروری نہیں،ہر وہ شخص امام ہو سک...
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
جواب: فجریاتی برکعتین بفاتحۃ وسورۃ و تشھد بینھما ‘‘ترجمہ:اور مسبوق کہ جس سے امام تمام رکعتوں یا بعض رکعتوں میں سبقت کرجائے تو وہ اپنی فوت شدہ میں منفرد ہے ...
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
سوال: کیا نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا احادیث سے ثابت ہے ؟ اگر ثابت ہے، تو ہم کیوں نہیں پڑھتے ؟ تطبیق کیا ہے؟ برائے مہربانی دلائل کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے ۔