
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ولا یضربن بارجلھن لیعلم ما یخفین من زینتھن﴾ ترجمہ: اور زمین پر پاؤں زور سے نہ رکھیں کہ جانا جائے ان کا چھپا ہوا سنگھار۔...
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کانام
جواب: قرآن کریم میں جو’’آزر ‘‘کا ذکر ہے ، وہ کافر تھا اور اپنے کفر کی وجہ سے وہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں رہے گااور وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا والد نہیں، ب...
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
جواب: قرآن و حدیث اور امتِ مسلمہ کے اجماع سے ثابت ہے ۔صحابۂ کِرام رضی اللہ عنھم کے بارے میں اہلِ سنت کا عقیدہ بہت واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ تمام صحابہ بشُمول...
ایک وقت میں دو یا اس سے زائد نمازیں جمع کرنا
جواب: قرآن پاک کی نص قطعی سے ثابت ہے کہ ہرنمازکاایک مقررہ وقت ہےاوروقت مقررہونے کامطلب ہی یہ ہوتاہے کہ اسے اسی وقت میں پڑھناضروری ہے ۔ اللہ عزوجل ارشا...
جواب: قرآن و حدیث میں اس کی سخت وعیدیں بیان ہوئی ہیں، یہاں تک کہ قرآن مجید میں غیبت کرنے کو اپنے مردہ بھائی کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے پس اس گناہ سے ب...
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
سوال: میرے چاچو کا گھر اہلسنت و جماعت بریلوی مسجد سے تقریبا دو منٹ کی مسافت پر واقع ہے،ان کا بڑا بیٹا حافظ ہے،وہ اپنے گھر پر ہی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ نمازِ تراویح کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں تاکہ بچے کا حفظِ قرآن مضبوط رہے،جس کا طریقہ یہ ہوگا کہ نمازِ عشاء کی جماعت گھر پر ادا کر کے نمازِ تراویح شروع کر دی جائے گی،جبکہ مسجد میں بھی باقاعدہ نمازِ تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟یا جو جائز طریقہ ہے،وہ بتا دیں۔
ضرورت سے زائد قرآنِ پاک کے نسخے دوسری مسجد میں رکھنا
سوال: ہماری مسجد میں لوگ کثرت سے قرآن پاک رکھ کر چلے جاتے ہیں اب ضرورت سے زیادہ اتنے قرآن پاک جمع ہو گئے ہیں کہ الماریوں میں رکھنے کی جگہ نہیں ہے تو ان قرآن پاک کے نسخوں کا کیا کیا جائے؟
بے خیالی میں ناپاکی کی حالت میں نمازوتلاوت کرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی عورت ناپاک ہوچکی تھی یعنی حیض آگیا تھا لیکن اسے معلوم نہیں ہوا ،اس نے خودکو پاک سمجھتے ہوئے نماز اور قرآن کی تلاوت کر لی تو کیا ایسی صورت میں اسے ثواب ملے گا ؟
قرآن پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ؟
سوال: میری والدہ بچوں کو گھر پر قرآنِ پاک پڑھاتی ہیں اور وہ اس کی فیس لیتی ہیں۔ کیا ان کا یہ پیسے لینا اور استعمال کرنا ، جائز ہے ؟