
یہ کہنا کہ فلاں شخص یا اس کا پاؤں بھاری ہے
جواب: دعائے برکت مثلا: "بارک اللہ" وغیرہ کلمات کہہ دےکہ حدیثِ پاک میں حکم دیا گیا ہے کہ "جب تم کسی چیز کو پسند کرو تو اس کے لیے برکت کی دعا کرو۔" لیکن یہ یا...
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: جانا ضروری ہے اور یہ نیت کا درست نہ ہونا، اس صورت میں بھی ہےکہ شان وشوکت لشکر اسلام کی زیادہ ہو، کیونکہ دشمن کو مدد پہنچنے یا خفیہ تدبیر کے ذریعے کم ت...
متبوع کی نیت کا اعتبار ہے، نیز تنخواہ دار اوردِہاڑی دار ملازم کےحکم میں فرق
سوال: میں سعودی شہر قصیم میں شیخ کا ڈرائیور ہوں اور میری رہائش بھی شیخ کے ساتھ قصیم میں ہے۔ شیخ کا جب بھی سفر ہوتا ہے،تو مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کس شہر جانا ہے اور کہاں کہاں رُکنا ہے لیکن اکثر یہ معلوم نہیں ہوتا ،کہ وہاں قیام کتنے دن کا ہے۔شیخ سے اس کی نیت پوچھنا ممکن نہیں۔ جب مجھے معلوم ہے کہ مجھے شرعی سفر سے زیادہ سفر کرنا ہے، لیکن وہاں پہنچ کرقیام کتنے دن کرنا ہے ،یہ معلوم نہیں ،تو اس صورت میں مکمل نماز پڑھوں گایا قصر؟یا میں اپنی الگ سے نیت کروں ؟
وطن اقامت میں سامان رکھا ہو، تو پھر بھی سفرِ شرعی سے باطل ہوجائے گا؟
جواب: جانا۔ محیط رضوی میں ہے:"ووطن الاقامۃ یبطل بالوطن الاصلی وبوطن الاقامۃ لانہ مثلہ وبانشاء السفر"ترجمہ:اور وطن اقامت باطل ہوجاتاہے وطن اصلی کے ساتھ ا...
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: جانا غالب ہو تو انگلی یا کسی بھی زائد عضو کے کٹوانے کی گنجائش موجود ہے۔(فتاویٰ قاضی خان، جلد3، کتاب الحظر والاباحہ، صفحہ 313، دار الکتب العلمیہ، بیرو...
عورت کا حالتِ اعتکاف میں گرمی کی وجہ سے غسل کرنا کیسا ؟
جواب: وتر و النوافل ، جلد 7 ، صفحہ 453 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور ) علامہ علاؤ الدّین حصکفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تحریرفرماتے ہیں :” ( الخروج الّا لحاجة ...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: جانا جا سکے کہ یہ مقدار اتنی ہے کہ اس سے شادی کرنا حرام ہو جائے ، لیکن نبی کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ایسا کوئی سوال نہیں کیا ، ...
نقش نعلین یا مقدس نام والا بیج لگا کر بیت الخلا جانا
سوال: نقشِ نعل پاک یا ایسے بیج وغیرہ جن پر اللہ عز وجل و رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نامِ پاک لکھا ہوا ہو، لگا کر بیت الخلا (Toilet)میں جانا کیسا ؟