
آنیہ فاطمہ نام کا مطلب اور آنیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: کراچی ) اور لفظِ "فاطمہ"فطم سے بنا ہے،جس کا معنی ہے دور ہونا، خاتونِ جنت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کانام فاطمہ اس لیے ہواکہ اللہ کریم نے آپ ک...
شوہر کے انتقال کے وقت بیوی رشتہ دار کے گھر ہو تو عدت کہاں گزارے ؟
سوال: جس وقت شوہر کا انتقال ہوا، اس وقت اس کی بیوی اپنے رشتے دار کے گھر میں تھی ، اس صورت میں اس عورت کو اسی جگہ عدت پوری کر کے آنا ہوگا یا اپنے شوہر کے گھر آنا لازم ہوگا؟
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
جواب: کر اُڑانے کی صورت میں اجنبی عورتوں کی طرف نظر پڑتی ہے ،اسی طرح پرندوں کو اُڑانے میں کنکریاں پھینکی جاتی ہیں جس کی وجہ سے کسی کا جانی یا مالی نقصان ہو...
رخصتی سے پہلے ہی جدائی ہوجائے، تو حق مہر کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: کرچکے تھے تو جتنا ٹھہرا تھا اس کا آدھا واجب ہے مگر یہ کہ عورتیں کچھ چھوڑدیں یا وہ زیادہ دے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے۔“(القرآن الکریم: پارہ 02، سور...
عقیقہ کا حکم، مقصد اور بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عقیقہ کا کیا مقصد ہے ؟ اور کسی کے پاس پیسے ہیں اور وہ عقیقہ نہیں کررہا تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟اور جس کے پاس ابھی پیسے نہ ہوں تو کیا بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرسکتا ہے ؟
سوال: ایک جملہ زبان زدِ عام ہے کہ ’’اللہ تعالیٰ ستر ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندے سے محبت فرماتا ہے‘‘ سوال یہ ہے کہ (1) کیا یہ جملہ کسی حدیث پاک میں آیا ہے؟یا لوگوں کی زبان پر یونہی مشہور ہو گیا ہے ؟ (2)اس جملے کو بغیر حدیث کہے بیان کرنا جائز ہے یانہیں ؟
عورت کو مقام تنعیم میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
سوال: ہم مسجد عائشہ آئے تھے عمرہ کی نیت کرنے کے لیے ، لیکن یہاں میری زوجہ کو پیریڈز شروع ہو گئے ہیں، اب کیا حکم ہو گا ؟
سوال: گلی محلوں میں بچے اور نوجوان بانٹے کھیلتے ہیں جن کو کَنچے بھی کہا جاتا ہے۔ بانٹے کھیلنے کی مختلف صورتیں ہیں جن میں سے دو صورتیں درج ذیل ہیں: (1) ایک بچہ اپنے ہاتھ کے اندر کچھ بانٹے لےکر دوسرے سے پوچھتا ہے کہ جفت ہے یا طاق؟ اگر دوسرا صحیح بتادے تو پوچھنے والا ہاتھ میں موجود سارے بانٹے دوسرے کو دے دیتا ہے،اور اگر غلط بتائے، تو دوسرے کو اتنی تعداد میں بانٹے دینے پڑتے ہیں۔ (2)بانٹے کے ذریعے بچے نشانہ بناتے ہیں، اگر نشانہ صحیح لگ جائے تو وہ دوسرے سے طے شدہ بانٹے وصول کرتا ہے، اور دونوں صورتوں میں ایک وقت آتا ہے کہ ایک ہار کر خالی ہو جاتا ہے اور دوسرے کے پاس جیت کر بانٹے ڈبل ہو جاتے ہیں۔کیا یہ دونوں صورتیں قمار میں شامل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہیں یا نہیں؟