
دعا قبول نہ ہونے پر غصہ آنے میں کوئی مسئلہ ہے؟ - فتویٰ
سوال: اگر کسی شخص کو اپنی دعا قبول نہ ہونے پر اپنی ذات پرغصہ آجائے اور یہ خیال کرے کہ شاید مجھ میں کسی کمی کی وجہ سے دعا قبول نہیں ہورہی، پھر وہ کسی نیک بندے سے دعا کرنے کا کہے ، تو کیا اس پر کوئی حکمِ کفر لگے گا؟
قمیص کی آستین میں سوراخ والی لیس لگی ہو تو، نماز کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن نے پوری نماز پڑھ لی اور بعد میں دیکھا کہ جو قمیص پہن کر اس نے نماز ادا کی، اس کے بازو پر لیس لگی ہوئی ہے، جس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں اور کافی سارے ہیں اگر ان کو ملا کر حساب لگایا جائے، تو چوتھائی کان سے زیادہ بنتے ہیں۔اس صورت میں پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: کرنا ثابت ہے۔ چنانچہ ترمذی شریف میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں:”فاتيته بوضوء فذهبت لاتاخر عنه، فدعاني حتى كنت عند عقبيه،...
گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم
سوال: آج کل ایک جیل gel جیسی کریم ملتی ہے چہرے پہ لگانے کے لئے، جس میں snail mucin(گھونگے کے جسم سے چلنے کے دوران نکلنے والا جیل جیسا مادہ)ہوتا ہے، وہ جلد کے لئے اچھا ہوتا ہے ، کیا اس کو چہرے پر لگانے کی اجازت ہے اور چہرے پر لگا ہو تو نماز پڑھنا ٹھیک ہے؟
بدین سے کراچی رہنے آئے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: ایک شخص بدین میں رہتا ہے، اب اس کا ارادہ کراچی جا کر رہنے کا ہے، بدین سے کراچی کا سفر 92 کلو میٹر سے زائد ہے، اس صورت میں وہ بدین سے کراچی آئے، تو نمازوں کے حوالے سے کیا حکم ہوگا؟
کرایہ کے گھر میں رہنے والی عورت کا دورانِ عدت گھر تبدیل کر نا
سوال: ہمارے رشتہ دار ہیں وہ کرایہ کے گھر میں رہتے ہیں اور ان کی بہو عدت میں ہے انہوں نے گھر تبدیل کرنا ہے کیا وہ کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ کیا ان کی بہو کو اسی گھر میں ہی عدت مکمل کرنی ہوگی یا گھر تبدیل کرنے پر وہاں بھی کرسکتی ہے ؟
جواب: کرنی چاہئے، شیطان ایسے وسوسے مسلمان کے دل میں ڈالتا ہے تاکہ وہ اپنے ایمان سے مایوس ہو جائے۔ وسوسوں سے نجات پانے کے لیے سب سے بنیادی چیز جو ضروری ہے، و...
کیا چار ماہ میں تیار ہونے والی فصل پر عشر لازم ہوگا؟
سوال: مجھے ایک سوال میں آپ کی رہنمائی چاہیے کہ میرے پاس ایک زمین ہے جس کی فصل چار ماہ میں تیار ہو جاتی ہے ، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی یا نہیں اور اگر کی جائے گی ،تو کتنی ادا کی جائے گی اور اس کا نصاب کیسے نکالا جائے گا؟
انتقال کے بعدچالیس دن تک قبر پر اگربتی جلانا
جواب: کراگر بتی جلائی جائے ،تو یہ جائز و مستحسن ہے اور اگر وہاں لوگ موجود نہیں بلکہ محض قبر کے لیے جلائی جائے تویہ منع ہے ۔یونہی گھرمیں اگر بتی جلانی ہو،...
دعا مانگتے وقت تصور میں کیا ہونا چاہئے؟
سوال: دعا مانگتے وقت اللہ تعالی کا تصور کیا کریں؟