سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 3589 results

461

عیسی نام کا مطلب اور عیسی نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: ابوداودشریف میں ہے "قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «تسموا بأسماء الأنبياء"ترجمہ: اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:نب...

461
463

ابیہا نام کا مطلب اور امِ ابیہا نام رکھنے کا حکم

جواب: ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں مشہور ہےکہ ان کی کنیت ہی ان کانام تھی ۔ الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب میں ہے”عن جعفر بن محمد، قال: كانت كنية فاطمة ...

463
465

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

جواب: ابو حنیفہ کا قول ہے ، اور صاحبین نے فرمایا کہ مغرب میں بھی کچھ دیر بیٹھے گا ، تاکہ یہ جان لیا جائے کہ تمام نمازوں میں اذان و اقامت کے درمیان فصل کرن...

465
466

ابتہال کا مطلب اور ابتہال نام رکھنا کیسا

جواب: ابو داؤد شريف میں حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”أنکم تدعون یوم القیامۃ بأسمائکم وأسماء...

466
467

ملاحم نام رکھنا کیسا؟ ملاحم کا معنی

سوال: لڑکے کا نام ملاحم رکھنا کیسا؟

467
468

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔

468
469

" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب

جواب: ابوسعید سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بر سر منبر فرمایا : یہ کیسے لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے د...

469
470

بچی کا نام مِنسا رکھنا

جواب: ابو داؤد میں حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”أنکم تدعون یوم القیامۃ بأسمائکم و أسماء آبا...

470