سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 6032 results

461

قربانی کا گوشت کب تک استعمال کر سکتے ہیں؟

سوال: قربانی کا گوشت قربانی کے بعد کتنے دن تک استعمال کر سکتے ہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ تین دن سے زیادہ گوشت استعمال نہیں کر سکتے،آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں۔

461
462

عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا (1)چاند دیکھے بغیر کلینڈر کے ذریعے روزہ و عید وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ (2)بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کلینڈر کے مطابق مہینا شروع ہوجاتا ہے ، لیکن اس دن چاند نظر نہیں آتا اور دوسرے دن جب نظر آتا ہے ، تو دِکھنے میں بھی دوسرے دن کا لگتا ہے ، توکلینڈر کے مطابق اس چاند کو دوسرے دن کا شمار کریں گے یا پہلے دن کا ؟

462
463

روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟

سوال: (1) چاند دیکھے بغیر کلینڈر کے ذریعے روزہ و عید وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ (2) بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کلینڈر کے مطابق مہینا شروع ہوجاتا ہے ، لیکن اس دن چاند نظر نہیں آتا اور دوسرے دن جب نظر آتا ہے ، تو دِکھنے میں بھی دوسرے دن کا لگتا ہے ، توکلینڈر کے مطابق اس چاند کو دوسرے دن کا شمار کریں گے یا پہلے دن کا ؟

463
464

پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟

سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟

464
465

حلق کے بعداحرام کی چادروں میں نفلی طواف

سوال: اگر کسی نے مکمل عمرہ کر کے حلق بھی کر لیا تو کیا احرام اتارے بغیر اسی حالت میں نفل طواف کر سکتا ہے؟

465
466

حج افراد کرنے والا حج کی سعی کرے گا یا نہیں ؟

جواب: احرام باندھ کر کسی نفلی طواف کے بعد حج کی سعی کریں اور اُس طواف میں رمل واضطباع بھی کریں۔ سعی کرنا ،حج کے واجبات میں سے ہے،چنانچہ المسلک المتقسط ...

466
467

چارماہ سے کم کا حمل ضائع کرنے کا حکم

جواب: احرام والا شخص ،شکاری جاندار کے انڈےتوڑ دے تو اس پر تاوان لازم آتا ہے کیونکہ انڈے جاندار کی اصل ہیں تو جب وہاں احرام والےسے انڈے ضائع کرنےپر جنایت کا ...

467
468

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: احرام ہے،بچوں سے منگوانا بھی حرام ہے۔بعض جھوٹ بول کر بیماری،معذوری یا کوئی اور مجبوری ،مثلاً :جیب کٹ جانا،پیسے چوری ہوجانایا کرایہ ختم ہوجانا وغیرہ ظا...

468
469

طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟

سوال: طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟ نیز عمرہ تو اب حیض ختم ہونے کے بعد ہی مکمل ہوگا لیکن اب احرام کی حالت میں اتنے دن کیسے گزارے؟

469
470

احرام کی حالت میں ہاتھ کے تھوڑے سے حصے پر خوشبو لگی تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر احرام کی حالت میں ہاتھ کی انگلی کے اوپر والے پَورے کے ایک چھوٹے سے حصے پر عطر لگ جائے اور خوشبو بھی بس اُسی جگہ سے آ رہی ہو، پُورے ہاتھ یا دوسری انگلیوں سے نہیں آ رہی تو کیا اُس پر دَم لازم ہو گا؟

470