
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
موضوع: جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنے کا شرعی حکم
جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
جواب: شرعی حاجت یا ضرورت کے مرتبے تک نہیں پہنچتا ، بلکہ زیادہ سے زیادہ یہ منفعت ، فائدہ یا سہولت کے درجے میں ہے۔ اوردوسری طرف غسل فرض ہو تو سارے جسم پر پ...
میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت
جواب: شرعی تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔ پہلا مرحلہ تو یہ ہوگا کہ آپ دونوں کا سرمایہ (Capital) واضح ہوکہ ان کا اور آپ کاسرمایہ (Capital) کتنا ہے؟ دوسرا مرحل...
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
جواب: طریقہ ہے ، اس کے برخلاف اُس کا استعمال۔جیسا کہ عالمگیری میں ہے۔(فتاوی خلیلیہ،جلد1،صفحہ246، مطبوعہ ضیاء القرآن پبلی کیشنز) ...
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: طریقہ مذکورہ کا ترک کرنا صبح یاعشاء میں قصارمفصل پڑھنا ضرور خلاف سنت و مکروہ ہے مگر نماز ہوجائے گی۔“ (فتاویٰ رضویہ، جلد6، صفحہ331، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن...
انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم
جواب: شرعی حیثیت قرض کی ہے جس پر اسے نفع ملنا مشروط ہوتا ہے حالانکہ قرض پر مشروط نفع سود ہے اور سود حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔قرآن و حدیث میں اس...
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: شرعی فقیر مستحقِ زکوٰۃ پر وہ رقم صدقہ کرکے، اُس حرام رقم سے خلاصی حاصل کرنا شرعاً لازم و ضروری ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ مورث (یعنی اصل مالک) کے فوت ...