سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 5160 results

461

بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی عمر 63 سال ہے اور وہ درج ذیل چار بیماریوں میں مبتلا ہیں: کینسر، بلڈپریشر، شوگر، ہارٹ اٹیک۔ ان بیماریوں کے سبب اس کے بیس روزے قضا ہوگئے، ڈاکٹر نےان کوفی الحال روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ ان سابقہ روزوں کی قضا ہی ضروری ہے یا اس کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے؟ نیز ابھی چنددن کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے تو کیا اس رمضان المبارک کے روزوں کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ نیز چند سال پہلے کینسر کے آپریشن کے دوران بے ہوشی کی کیفیت میں چار نمازیں قضا ہوئیں اور دو دن کی نمازوں کے وقت بے ہوشی نہیں تھی، صرف بیماری کے سبب قضا ہوئیں، اب ڈاکٹر نے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے منع کیا ہے، تو دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ جانے والی نمازوں کی بھی قضا کرنی ہوگی یا وہ معاف ہیں اور اب قضا کس طرح پڑھی جائے۔ فی الحال طبیعت بہتر ہے، بیٹھ کر رکوع وسجود کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں لیکن کبھی کبھار اشارے سے بھی نماز پڑھ لیتی ہیں؟ نوٹ: سائل کی وضاحت کے مطا بق مریض شیخ فانی نہیں ہے یعنی فی الحال بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، لیکن کچھ عرصہ میں امید ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گی۔

461
462

کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت

جواب: ہونے کو کہتے ہیں ۔ کرامات اولیاء حق ہیں ، جس پر قرآن وسنت اور اسلاف کی کتب سے کثیر دلائل موجود ہیں ۔ ضروریات مذہب اہلسنت میں سے ہے ، جو کرامات اولیاء...

462
463

روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟‎

جواب: وقت کفارہ کی وصیت کر دیں،غرض یہ ہے کہ کفارہ اس وقت ہے کہ روزہ نہ گرمی میں رکھ سکیں نہ جاڑے میں،نہ لگاتار نہ متفرق اور جس عذر کے سبب طاقت نہ ہو اس عذر ...

463
464

قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟

سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔

464
465

نذر و نیاز کی شرعی حیثیت اور منت و نذر کی اقسام

جواب: ہونے کے متعلق اللہ پاک کے اس فرمان : ﴿وَمَا اُہِلَّ بِہٖ لِغَیْرِ اللّٰہ ﴾کے تحت تفسیراتِ احمدیہ میں ہے:”ومن ھھنا علم ان البقرۃ المنذرۃ للاولیاء کما ھ...

465
466

کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟

جواب: ہونے)میں اختلاف ہے،ہمارے مذہب ِ احناف کا حاصل یہ ہےکہ(فی نفسہٖ) یہ گناہ ہے۔ حدیث مبارک میں ہے:”جو جادو کرے یا جس کے لیے کیا جائے وہ ہم سے نہیں۔“ اور ا...

466
467

روزے کے کفارے کی رقم مدرسے میں دینا

جواب: وقت کا پیٹ بھر کر کھانا کھلانا واجب ہوگا، جوان صحت مند آدمی کےلیے کفارے میں روزے چھوڑ کر مسکینوں کو کھانا کھلانے سے کفارہ ادا نہیں ہوگا۔ اگر مذکورہ ...

467
468

کیا جھینگا کھانا حلال ہے؟

جواب: ہونے کے قائل ہیں، ان کے نزدیک جائز، اور جو مچھلی تسلیم نہیں کرتے ان کے نزدیک ناجائز، تو اس اختلاف سے بچنے کے لئے نہ کھانا بہتر ہے۔ واللہ اعل...

468
469

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: وقت ضائع کرنے کے مترادف ہو گا۔ یعنی اپنے اپنے شعبے کے ماہرین کے لیے بظاہر چھوٹی سی بات پر بحث و مباحثہ کرنا، کسی فرد کے لئے سب سے اہم گفتگو اور کسی فر...

469
470

شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟

جواب: وقت تک اس کا سفر ہی شروع نہیں ہوتا،یہی وجہ ہے کہ آدمی اپنے گھر سے شہر کی آخری حدتک جو فاصلہ ہے اس دوران وہ نماز قصر نہیں کر سکتا،اگرچہ سینکڑوں کلو م...

470