
جواب: عورتوں کا کھانا اور پہننا (لباس)ہے حسبِِ دستور۔(سورۃ البقرۃ،پارہ2،آیت233) (۲)سُکنیٰ:بیوی کی رہائش کےلیےمکان کا انتظام کرنا بھی شوہر پر واجب ہے ...
سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟
جواب: پیچھے سے کپڑا اٹھالے یہ بھی مکروہ ہے ۔ جیسا کہ معراج الدرایہ میں ہے اور کپڑا جھاڑنا تاکہ رکوع میں جسم سے چپک نہ جائے اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (فتاویٰ ...
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: عورتوں کا اختلاط سخت ناجائز وحرام اور اللہ عزوجل کی شدید نافرمانی والے کام ہیں۔ نکاح اور ولیمہ نہ صرف سنت ہے ،بلکہ انسان کے فطری تقاضوں کی تکمیل کے لی...
بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم!
جواب: پیچھے بچے کا جنازہ ،پھر خنثی ،پھر عورت اور پھر نابالغہ بچی کاجنازہ رکھا جائے گا۔ (بدائع الصنائع ،ج02،ص351،350مطبوعہ دارالحدیث ،ملتقطا ) ...
عورت کو حیض آنا کب بند ہوجاتا ہے؟ اس عمر کے بعد بھی خون آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: عورتوں کے اعتبار سے سنِ ایاس کی عمر مختلف ہوسکتی ہے اور اس میں عورت کی سنِ ایاس کا اندازہ اس کے ساتھ والیوں میں سے اس جیسی خواتین کے ساتھ کیا جائے گای...
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: صف النہار شرعی سے لے کرسورج ڈھلنے تک ۔ تین مکروہ اوقات میں قضا نماز نہ ہونے کے متعلق بدائع الصنائع میں ہے:”اما شرائط جواز القضاء فجمیع ما ذکرنا انہ ش...
تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟
جواب: پیچھے ذکر کیے گئے امور کے ذریعے سے قبلہ کی معرفت سے عاجز شخص سمتِ قبلہ کے لیے تحری کرے گا کہ مقصود کو حاصل کرنے کے لیے انتہائی کوشش یہی ہے، پس اگر بعد...
نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم
جواب: عورتوں کے عمامہ باندھنے سے مردوں کے ساتھ مشابہت لازم آتی ہےاور عورتوں کو مردوں سے مشابہت اختیار کرناناجائز و حرام اور گناہ ہے ،اور جس چیزکاپہننا وباند...
جس امام کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک امام صاحب ہیں جنکی کی داڑھی حد شرع کے مطابق ہے لیکن وہ نماز میں ’’ث،س،ص‘‘اور ’’ط،ت‘‘اور اس طرح کے حروف میں بالکل فرق نہیں کرتے ،اوراسکے علاوہ ’’نستعین ‘‘کو نستٰئین‘‘اور(الرحمٰن الرحیم کو)’’الرھمٰن الرھیم ‘‘پڑھتےہیں وغیرہ وغیرہ،تو انکے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد فراز (باغ،کشمیر)