سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 4028 results

461

12 ذوالحجہ كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرنا

سوال: اگر کسی حاجی نے 12 كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرلی یعنی 11 بجے کرلی اور پھر واپس مکہ مکرمہ اپنے ہوٹل آ گیاتو اب اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟

461
462

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

سوال: میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے یعنی میرے پاس 2026ء تک اندازاً جتنا مالِ زکوٰۃ رہے گا ، اس کی اندازاً جتنی زکوٰۃ بنتی ہے ، اتنی رقم میں زکوٰۃ کی مد میں دے چکا ہوں ۔میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں زکوٰۃ کی نیت سے دی ہوئی اس اضافی رقم کو اگلے تین سال کی زکوٰۃ میں شمار کر سکتا ہوں ؟ میرا غالب گمان یہی ہے کہ میرے پاس 2026ء تک یہ سب قابلِ زکوٰۃ مال موجود رہے گا ۔

462
463

عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم

جواب: واجب ہے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ عشاء کی تیسری اور چوتھی رکعت میں قراءت آہستہ آواز میں کرنا واجب ہے، اور جن رکعات میں آہستہ قراءت کرنا واجب ہے و...

463
464

بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ

سوال: اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز ادا کر رہا ہو،تو رکوع کس طرح کرے؟ کچھ لوگ بہت زیادہ جھک جاتے ہیں ، کچھ بہت کم جھکتے ہیں، شرعی رہنمائی فرمائیے اس میں رکوع کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟

464
465

تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟

جواب: کسی ایک حرف میں بھی قصداً تبدیلی کرنا سخت ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے، لیکن اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی ۔ دورانِ قراءت حروف کی صفاتِ شدّت و جہر...

465
466

سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟

جواب: کسی واجب کو بھولے سے چھوڑنے کی صورت میں سجدہ سہو واجب ہوتا ہے، جبکہ صورتِ مسئولہ میں نمازی نے واجب سجدہ سہو ادا کرلیا تو اس کی وہ سنتیں درست ادا ہوگ...

466
467

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا

جواب: کسی نے ادنی مقدار مقرر کی ہو ، ایسا میں نے نہیں دیکھا ۔۔۔۔ لیکن آخری(بیان کردہ ) علت ، کلمات اور حروف میں تعدادکے معتبر ہونے کا فائدہ دے رہی ہے اور فق...

467
468

جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟

جواب: کسی نے ان کو سلام کیا، تو وہ گنہگار ہوگا۔(فتاویٰ تاتارخانیہ، جلد18، صفحہ 82،مطبوعہ کوئٹہ) مذاکرہ علم میں مشغول افراد کو اگر کسی نے سلام کیا، تو ان...

468
469

قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟

جواب: کسی ایک حرف میں بھی قصداً تبدیلی کرنا سخت ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے، لیکن اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی۔دورانِ قراءت حروف کی صفاتِ شدّت و جہر،غنہ...

469
470

نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟

جواب: کسی بھی واجب کو نمازی اگر بھولے سے ترک کردے، تو اس کی تلافی سجدہ سہو سے ہوجاتی ہے۔ لفظ " اﷲ اکبر " سے نماز کو شروع کرنا واجباتِ نماز میں سے ہے۔ ...

470