سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 1972 results

461

اعوذ باللہ، قرآن پاک کی آیت ہے یا نہیں؟

سوال: کیا اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم قرآن پاک کی آیت ہے یا نہیں؟

461
462

نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: نمازی نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔ کیا اس صورت میں نمازی پر دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟

462
463

ریکارڈ شدہ آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیاریکارڈ ڈآواز میں آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے؟

463
464

جس صفحے پر صرف قرآن لکھا ہو، ناپاکی کی حالت میں اُسے چھونا کیسا؟

سوال: جس صفحے کے پورے یا اکثر حصے پر فقط قرآنی آیت یا اُس کا ترجمہ ہی لکھا ہو، اور کچھ نہ لکھا ہو۔ خواتین کا ناپاکی کی حالت میں ایسے صفحے کو سائیڈ سے چھونا کیسا ؟

464
465

بچے نافرمان ہوجائیں یا جانورسرکش ہو جائے، تو یہ قرآنی آیت اس کے کان میں پڑھی جائے

سوال: بچے نافرمان ہوجائیں یا جانورسرکش ہو جائے، تو یہ قرآنی آیت اس کے کان میں پڑھی جائے

465
466

طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟

جواب: آیت 1) اس آیت مبارکہ کی تفسیر میں فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”وَلا یَخْرُجْنَ یعنی:لیس لھن أن یخرجن من البیوت“ترجمہ: اور وہ ...

466
467

شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: آیت 101) مذکورہ آیت مبارکہ کے تحت امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نَسَفِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:710ھ/1310ء) لکھتے ہیں:” القص...

467
468

نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم

سوال: نماز میں آیت سجدہ پڑھی، لیکن سجدہ نہیں کیا حتی کہ نماز بھی مکمل کرلی اور سلام کے بعد منافی نماز کام بھی کرلیے، اب کیا اس نماز کا اعادہ کرنا ہوگا ؟

468
469

نمازمیں فاتحہ سے پہلے سورت شروع کردی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا اب کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں عشاء کی نماز اکیلے پڑھ رہا تھا اور پہلی رکعت میں ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھنے کے بعد بھولے سے سورت فاتحہ کی جگہ سورت فیل شروع کردی ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ مجھے یاد آیا کہ پہلے سورت فاتحہ پڑھنی ہےتو میں نے سورت فاتحہ پڑھ کر دوبارہ سورت فیل پڑھی اور نماز مکمل کی لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ سائل: محمداحسن عطاری (گلزار طیبہ، سرگودھا)

469
470

ڈیجیٹل قرآن پین سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم

سوال: ڈیجیٹل قرآن جس میں پین کو جہاں ٹچ کیا جائے، تلاوت کی آواز آتی ہے، تو اگر کسی نے پین آیت سجدہ پر ٹچ کیا اور آیت سجدہ سن لی، تو کیا سجدہ تلاوت واجب ہو جائے گا؟

470