سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 3557 results

461

مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟

سوال: مسافر عشا کی جماعت کروا رہا تھا، اس نے ایک رکعت پڑھی تھی کہ ایک مقیم نے اس کی اقتدا کی ،مسافر نے دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دیا ،تو اب یہ مقیم مقتدی اپنی نماز کس طرح مکمل کرے گا؟

461
462

نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا

سوال: نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کر سکتے ہیں؟ یا قضا کی الگ سے پڑھنی ہو گی؟

462
463

عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔

463
464

انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ

جواب: نماز کو فاسد کرنے والی صورتیں بیان کرتے ہوئے کہاکہ اگر کسی نمازی نے کوئی بُری خبر سن کر جواباً کہا : " انّا للہ وانّا الیہ راجعون " تو اس کی نم...

464
465

قعدہ میں بیٹھنے کی وجہ سے تکلیف ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: میں قیام اور رکوع وسجود کر لیتا ہوں، لیکن جب قعدہ میں بیٹھتا ہوں تو کچھ دیر کے بعد کافی تکلیف ہوتی ہے تو کیا میں مکمل نماز بیٹھ کر ادا کر سکتا ہوں؟فرض اور نفل دونوں کا حکم بتا دیں۔

465
466

مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم

جواب: نماز اور دیگر دینی احکام، کعبہ، حرم،زمزم،قبر،منبر اور اس کی مثل دیگر اشیاء کی قسم کھانا ہےاوران میں سے کسی بھی چیز کی قسم کھانا، جائز نہیں، اور اگر اس...

466
467

دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)

467
468

نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم

جواب: ہاتھ پاؤں میں بلا ضرورت مہندی لگانا ، ناجائز ہے۔‘‘(بہار شریعت، ج 3،حصہ 16،ص 428،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلّ...

468
469

وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے

جواب: نماز ہو گئی اور سجدہ سہو کی بھی حاجت نہیں کہ ہاتھ اٹھاناسنت ہے اورسنت بھول جانے سے سجدہ سہونہیں ہوتا،ہاں اگرتکبیرقنوت بھی بھولے سے رہ گئی تھی تو اس کی...

469
470

جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟

سوال: اگر کسی عورت کو سترہ سال کی عمر میں دوائیوں کے استعمال کی وجہ سے حیض آنا شروع ہوا ، اس سے پہلے کبھی حیض نہیں آیا ، تو ایسی عورت اگر قضا نمازیں ادا کرنا چاہتی ہو، تو نمازوں کا حساب کس عمر سے لگائے گی؟

470