
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا
سوال: روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
کیا سگریٹ کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: دورانِ سفر روزے دار کے برابر والی سیٹ میں بیٹھا ہوا شخص سگریٹ پی رہا ہو، جس کی وجہ سے سگریٹ کا دھواں روزے دار کے منہ اور ناک میں چلاجائے، تو کیا اُس شخص کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
پھول کی خوشبو محسوس ہونے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: وضوح الفرق بين هواء تطيب بريح المسك وشبهه وبين جوهر دخان وصل إلى جوفه بفعله“ترجمہ: مشک اور پھول وغیرہ کی خوشبو جس میں دھوئیں کی مثل جوہر متصل نہ ہو ،ر...
روزے کی حالت میں خود بخود قے(الٹی) آنے کا حکم
سوال: اگر روزے کی حالت میں خود بخود الٹی ہو جائے تو کیااس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
بچوں کو زہر دینے کی قسم کھائی، تو اس قسم اوراس کے کفارے کا حکم
جواب: ٹوٹ جائے گی اور کفارہ دینا لازم ہوجائےگا، اگر والدہ کی زندگی میں بچوں کا انتقال ہوجائے، تو والدہ پر بذاتِ خود کفارہ دینا لازم ہوگا بصورت دیگر ...
لیب کے دھویں سے روزہ ٹوٹ گا یا نہیں؟
سوال: الیکٹرک لیب میں دھواں ہوتا ہے، جس میں کیمیکل بھی ہوتا ہے، اسی طرح کیمیکل لیب میں بھی دھواں ہوتاہے، تو کیا اس دھویں کے ناک کےذریعے اندر جانے سےروزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
میاں بیوی کا روزہ کی حالت میں ایک دوسرے کو چھونا
سوال: کیا میاں بیوی دورانِ روزہ ایک دوسرے کو چھو سکتے ہیں؟ اس سے اگر شہوت آ جائے، تو روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
وقت سے پہلے افطار کرنا – کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: افطاری سے ایک منٹ پہلے بچوں نے شور مچا دیا کہ افطاری ہو گئی ہے، جس پر گھر کے کچھ افراد نے افطاری کے لیے منہ میں کھجور وغیرہ ڈال لی اور کچھ ذرات حلق سے نیچے بھی چلے گئے، مگر ابھی ایک منٹ رہتا تھا ،اس صورت میں روزہ ہو گیا یا ٹوٹ گیا؟
روزے کی حالت میں غلطی سے ناک میں دوائی ڈال لی تو حکم
سوال: میں نے غلطی سے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈال لی یعنی مجھے یہ معلوم تھا کہ میں روزہ سے ہوں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟
چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
سوال: فیشل کرنے میں جو steam چہرے پر دی جاتی ہے، کیا اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اور اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کیا صرف قضا لازم ہو گی یا پھر کفارہ بھی دینا ہو گا؟