سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 4137 results

461

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: لیے صدقہ و خیرات ضرور کرتے رہو کہ صدقے سے غضب الٰہی کی آگ بجھ جاتی ہے۔(مراٰۃ المناجیح،جلد04،صفحہ278،مطبوعہ نعیمی کتب خانہ ،گجرات،ملتقطاً) کمیشن ایجنٹ...

461
462

سرپر تیل لگا ہوتوغسل ہوجائے گا یا نہیں ؟

سوال: مرد یا عورت پر غسل فرض ہو جائے اور سر پر تیل لگا ہو، تو کیا بغیر شیمپو کے نہانے سے غسل ہو جائے گا یا شیمپو استعمال کرکے تیل ختم کرنا ضروری ہے ؟

462
463

اگر وضو میں کوئی فرض رہ جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: غسل میں کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے ،تو یادآنے پرفقط اسی عضو کو دھولینا کافی ہے،دوبارہ سے مکمل وضو یا غسل کرنا ضروری نہیں ہے۔البتہ! یہ خیال رہے کہ ا...

463
464

دانتوں میں گٹکا وغیرہ پھنس جائے تو کیا غسل ہو جائیگا؟

سوال: دانتوں میں گٹکا وغیرہ پھنس جائے جس کا چھڑانا بہت مشکل ہو تو اس کو نکالے بغیر غسل ہوگا یا نہیں؟

464
465

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

سوال: فی زمانہ مسجد الحرام میں طواف اور سعی کے لیے کسی فرد کی مدد سے چلنے والی سادہ ویل چیئرز بھی ہوتی ہیں اور الیکٹرک ویل چیئرز (Electric Wheel Chairs)، الیکٹرک کاریں (Electric Cars)، الیکٹرک اسکوٹرز (Electric Scooters) موجود ہوتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عذر و مجبوری کے بغیر صرف سُہولت و آسانی کے لیے یا تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حج یا عمرے کا طواف ، یونہی نفل طواف پیدل چل کر نہ کرے، بلکہ ان گاڑیوں وغیرہ پر بیٹھ کر کرے ، تو اس کا ایسا کرنا کیسا ہے ؟ اور اس پر کوئی دم یا صدقہ لازم آئے گا یا نہیں ؟

465
466

جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟

جواب: لیے علمائے کرام نے مذکورہ احکام ثابت نہیں کیے ، اسی کی مثل حلیہ میں ہے اور اس سے تائید ہوتی ہے، اس کی جو علامہ شرنبلالی نے فرمایا کہ عذر کی ...

466
467

حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم

سوال: ایک حاملہ عورت کے حمل کا آخری مہینا ہے ، اس عورت کے پستان سے کبھی کبھار بغیر کسی بیماری اور درد کے صاف پانی آرہا ہے تو کیا یہ پانی ناپاک ہوگا؟ کیا اس پانی کے نکلنے کے بعد پاک کیے بغیر وہ عورت نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اسے نماز سے پہلے غسل کرنا ہوگا؟

467
468

ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟

سوال: عید الاضحیٰ وغیرہ کے موقع پر کئی لوگ باربی کیو والے حضرات کو اپنے جانور کا گوشت بوٹی کباب وغیرہ بنانے کے لیے دیتے ہیں اور باربی کیو والے مختلف لوگوں کے گوشت کو آپس میں ملادیتے ہیں، پھر کباب بوٹی تیار کرنے کے بعد سب کو وزن کے حساب سے واپس کرتے ہیں ، یعنی جس نے جتنا کلو گوشت دیا ہوتا ہے اتنا کلو اسے واپس کردیتے ہیں ، باربی کیو والے لوگ اس کی وضاحت بھی نہیں کرتے کہ ہم اس کو ملادیں گے۔کیا مختلف لوگوں کا گوشت آپس میں ملانا اور وزن کے حساب سے ان کو دینا جائز ہے؟

468
469

میت کے غسل میں استعمال ہونے والے صابن اور تولیہ کا حکم

سوال: میت کو غسل دینے کے لئے جو صابن اور تولیہ استعمال کرتے ہیں تو کیا وہ گھر میں استعمال کر سکتے ہیں؟

469
470

غسل فرض ہونے کے اسباب

جواب: لیےبہارشریعت جلد01،حصہ 2،صفحہ نمبر321تا324 کا مطالعہ کریں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ...

470