سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 2897 results

461

قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ قرآن خوانی کے بعد کھانا اور کبھی مٹھائی،رقم وغیرہ دی جاتی ہے، اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ کیا وہ کھانا کھاسکتے ہیں اورمٹھائی وغیرہ کچھ دیں ، تو اس کا لینا جائز ہے یا نہیں ؟ بیان فرمادیں ۔

461
462

کیا مسجد کی سیڑھی کرائے پر دینا درست ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیرِمسجد کے وقت مزدوروں والی گھوڑی (سیڑھی)کی مسجد کو ضرورت تھی جس وجہ سے مسجد کے متولی نے چند نمازی افراد کی مشاورت سےمسجد کے عمومی چندے سے سیڑھی خریدی اس نیت سے کہ ابھی مسجد کے کام میں استعمال ہوگی اور کام ختم ہونے کے بعد بوقت ضرورت مسجد کے کام آئے اور اہل محلہ کو کرایہ پر بھی دیا جائے گا اور جوآمدنی ہوگی وہ مسجد پر صرف کی جائیگی لہذا اس صورت میں متولی کا سیڑھی خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس سیڑھی کو محلے میں کرائے پردیا جاسکتا ہےجبکہ خریدتے وقت ہی یہ نیت تھی کہ اسے کرایہ پر دیا جائے گا ؟ نیز متولی اب وہ سیڑھی کسی کو بیچ سکتا ہے یا نہیں ؟ مفصلاً ومدللاً بیان فرمائیں ۔ سائل :مجیب الرحمن (بوری خیل ،تحصیل وضلع میانوالی)

462
463

لڑکی کو قرآنِ کریم کے سائے میں رخصت کرنا کیسا؟

جواب: چند امور ذہن میں رکھنا بہت ضروری ہے۔ (1)مذکورہ صورت میں باوضو شخص قرآن پاک کو پکڑے یا پھر بے وضو ہونے کی صورت میں کسی جداگانہ کپڑے یا غلاف میں پک...

463
464

صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟

جواب: متعلق ارشاد فرمایا:’’سووا صفوفکم ‘‘ترجمہ:اپنی صفیں سیدھی کرو۔ (صحیح مسلم،ج1،ص182 ،مطبوعہ کراچی ) حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےاتمامِ صفوف کے متعلق...

464
465

میت کی روح نکلنے کی جگہ دھونے کا شرعی حکم

جواب: احکام سے ناواقفیت اور جہالت کی بِنا پر ہی اس طرح کی بےثبوت باتیں عوام میں گردش کرتی ہیں، ایسی باتوں کی طرف ہرگز دھیان نہ دیا جائے، اس طرح کا غلط مسئلہ...

465
466

محمد آہل خان نام رکھنے کا حکم

جواب: چند معانی ہیں مانوس،پالتو اور گھریلو جانور،کنبہ دار ،آباد ، ان دو معانی :کنبہ دار ،آباد،کے اعتبار سے یہ نام رکھ سکتے ہیں،البتہ بہتر یہ ہے کہ نام ...

466
467

کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟

جواب: پاکیزگی کے لیے چمگادڑوں اور کبوتروں کے گھونسلوں کو ہٹا دینے میں کوئی حرج نہیں۔(درمختار مع ردالمحتار ، جلد2، صفحہ528، مطبوعہ کوئٹہ ) ایک سوال ا...

467
468

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

جواب: متعلق روایت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے بھی مروی ہے اور حضرت سمرۃ کی حدیث حسن صحیح ہے۔(جامع ترمذی ، ابواب السفر ، باب کیف القراءۃ الخ ، ج1، ص126...

468
469

کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے

جواب: احکامِ شرع کےمکلف ہیں اورانہیں انسانوں کی طرح ہی احکامِ شرع کا مکلف مانا جائے گا، لہٰذا ان پر نماز ، روزہ و حج لازم ہوگا ،اگر صاحبِ نصاب ہوں ، تو زکاۃ...

469
470

مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم

سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔

470