سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 7473 results

461

کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟

جواب: پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کی :’’اللهم علمه الكتاب والحساب وقه العذاب‘‘ ترجمہ: اے اللہ اس(امیرمعاویہ ) کو ...

461
462

این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم

سوال: ایک کمپنی ہے این جی آر ( NGR) کے نام سے ۔ کمپنی کہتی ہے کہ ہم سولر انرجی بناتے ہیں اور سیل کرتے ہیں اور جو نفع ہوتا ہے اپنے شرکاء کے ساتھ شیئر کرتے ہیں ۔ آپ اپنے پیسے ہماری کمپنی میں انویسٹ کریں اور منافع کمائیں۔ انویسٹ کر نے کے لیے کمپنی نےمختلف پیکج بنائے ہیں اور انویسٹ کے حساب سے نفع کی مقدار پہلے سے طے ہوتی ہے ۔ مثلا: چار ہزار والے پیکج میں آپ پہلے چار ہزار روپے کمپنی کے اکاؤنٹ میں ایزی پیسہ وغیرہ کے ذریعے جمع کروائیں گے، پھر چار ہزار والا پینل ایپ میں جا کر ایکٹِو(Active) کریں گے ۔ اس کے بعد آپ کو نفع ملنا شروع ہو جائے گا۔اس پیکج کا نفع روزانہ86.40 روپے ملے گا۔ نفع ایک ہفتے تک ملتا رہے گا ۔ اس کے بعد آپ کی انویسٹ کی ہوئی رقم اور منافع دونوں آپ نکال سکتے ہیں اور چاہیں تو دوبارہ پینل ایکٹو کر کے مزید انویسٹ کر دیں۔ایک بندہ ایک سے زیادہ پینل بھی ایکٹو کر سکتا ہے۔ نفع ایپلی کیشن میں ہر دو گھنٹے بعد شو ہوتا ہے، جسے چوبیس گھنٹوں میں کم از کم ایک بار ایپلی کیشن کھول کر وصول کرنا ہوتا ہے ، اگر نہ کیا جائے تو نفع واپس چلا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ اگر آپ اپنے ذریعے سے پانچ ممبر بناتے ہیں جو کمپنی میں انویسٹ بھی کر دیں، تو آپ کو تین ہزار روپے کمپنی کی طرف سے بونس ملے گا اور ممبر جتنی رقم انویسٹ کریں گے ،اس کا کچھ فیصد حصہ آپ کو کمیشن کے طور پر بھی ملے گا۔وہ ممبر جب مزید ممبر بنائیں گے، تو بھی آپ کو کچھ نہ کچھ کمیشن ملے گا۔ ممبر بنانے کا یہ فائدہ بھی ہوگا کہ آپ کا لیول اَپ (UP)ہو جائے گا، پانچ ممبرز پر پہلا لیول، دس پر دوسرا ، بیس پر تیسرا ، اسی طرح آگے تک چلتا رہے گا۔لیول جتنا بڑا ہوگا اتنی زیادہ رقم انویسٹ کر سکتے ہیں، یعنی بڑے لیول کا پینل لے سکتے ہیں جس میں زیادہ نفع ملتا ہے ۔ نوٹ: معلومات کے مطابق کمپنی کی ویب سائٹ کوئی نہیں ہے، صرف ایپلی کیشن ہےاور اس پر بھی اکاؤنٹ بنانے کے لیے VPNآن کرنا پڑتا ہے۔اور اس کے طریقہ کار کے متعلق معلومات زیادہ تر ان لوگوں سے ہی ملتی ہے، جو اس میں انویسٹ کر رہے ہیں۔ کمپنی کا پاکستان میں کوئی آفس نہیں ہے، ہاں بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسلام آباد کے بلیو ایریا میں آفس ہے، لیکن اس کی تصدیق نہیں ہے، گوگل میپ پر بھی اسلام آباد کے کسی علاقے میں آفس شو نہیں ہوتا۔

462
463

کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟

جواب: پاک ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کل عمل ابن آدم بضاعف الحسنۃ عشر امثالھا الی سبعمائۃ ضعف، قال اللہ عزوجل: الا الصوم، فانہ لی وانا...

463
464

والد نے بالغ اولاد کو حج کروا یا، تو اولاد کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں ؟

جواب: ملا علی قاری میں ہے:”(اما الفقیر ۔۔۔ اذا حج سقط عنہ الفرض ان نواہ )ای الفرض فی احرام حجہ (او اطلق النیۃ)وان لم یقید بکونہ نفلا او نذرا(حتی لو استغنی )...

464
465

انشورنس کروانا کیسا ؟

جواب: پاک میں کسی کامال ظلماًلینے کے بارے میں فرمایاگیاکہ:”من اخذ شبرا من الارض ظلمافانہ یطوقہ یو م القیامة من سبع ارضین“یعنی جس نے بالشت بھرزمین ظلماً لی(غ...

465
466

غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟

جواب: پاک ہوتے ہیں، غسل ان کا ہوتا نہیں اور باطنی ناپاکی سب سے بُری ہے اور ناپاک شخص کا مسجد میں داخلہ حرام ہے، اسی وجہ سے کفار کو مسجد میں آنے دینا قرآن ...

466
467

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟

جواب: پاک سے دلائل: مجمع الزوائد میں حدیث پاک ہے:”وعن ابن عباس: أن خديجة ولدت لرسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم ستة:عبد اللہ، والقاسم، وزينب، ورقية، وأم كلث...

467
468

اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: پاک سے معلوم ہوا کہ آزمائش کی تمنا کرنا، مکروہ ہے،اگرچہ اس طریقے پر ہو جس طرح سائل نے تمنا کی ۔ کیونکہ ممکن ہے آزمائش کو برداشت کرنے کی اس میں طاقت...

468
469

غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

جواب: پاک کے تحت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ یعنی اگرغسل کے وقت وہاں ہاتھ پھیرلیتے، تو پانی بہہ جاتایاغسل کے بعدوضو وغیرہ کے ...

469
470

مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟

جواب: پاک میں ہے ،فرمایا:”ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم صلی فی خمیصۃ لھا اعلام“یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے کپڑے میں نماز ادا فرمائی جس میں نقش و ...

470