سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 2411 results

461

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟

461
462

جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پرہمارے گاؤں کی گلیوں اور بازاروں میں چراغاں کیاجاتاہے،جس میں 30سے35لاکھ کاسامان ایک ہی بارخریداجاچکاہےاورپھرہرسال چارسے آٹھ لاکھ روپے مزیدجمع کرکےساراانتظام کیاجاتاہے،جس سےہمارامقصود اپنی آخرت کی بہتری اوراپنے دلوں میں عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو اُجاگر کرنا ہوتاہے، جس کافائدہ یہ ہواکہ گاؤں کے بچے بچے کے دل میں حضورعلیہ الصلوٰۃوالسلام کی عظمت داخل ہوچکی ہےاوراس سجاوٹ میں مسجدنبوی،خانۂ کعبہ اوربالخصوص گنبدخضرا کی شبیہ بھی بنائی جاتی ہے۔آپ سےیہ پوچھنا ہے کہ : (1)کیاگلیوں اوربازاروں میں سجاوٹ کرناشرعاََدرست ہے یانہیں ؟ (2)ہمارایہ ساراانتظام کرنااسراف میں توداخل نہیں ؟

462
463

جنت میں جنتی عورتیں زیادہ خوبصورت ہونگی یا پھر جنتی حور؟

سوال: کیا جنت میں جنتی عورتیں حوروں سے زیادہ خوبصورت ہوں گی؟

463
464

بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟

جواب: شادی جو یقیناً ایک اچھا فعل ہے ، اسے لوگوں کی جاہلانہ غیر شرعی رسوم کی وجہ سے حرام قرار نہیں دیا جائے گا، بلکہ اس میں پائی جانے والی ناجائز باتیں ہی خ...

464
465

بچوں کی کنیت رکھنا کیسا ہے؟

جواب: شادی شدہ یا صاحبِ اولاد ہونا ، ضروری نہیں ، اہلِ عرب کی عادت یہ تھی کہ جب ان کے ہاں بچے کی ولادت ہوتی ، تو اس کی کنیت رکھتے اور اس میں نیک فال لیت...

465
466

کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟

جواب: چار ماشے (یعنی چار گرام 374ملی گرام) سے کم ہواور اس میں نگینہ بھی ایک ہو۔ اس کے علاوہ چاندی کی ایک سے زیادہ انگوٹھیاں پہننا یا چاندی کے علاوہ اور کس...

466
467

یومِ آزادی کیسے منائیں ؟

جواب: شادی بیاہ، شب براءت ، نیو ائیر نائٹ اور یومِ آزادی کے موقع پر کی جاتی ہے، حرام ہے، چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے : ’’ آتشبازی جس طرح شادیوں اور شب براءت ...

467
468

میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟‎

جواب: زیادہ سے زیادہ سیل کروائیں تویہ اشیاء اپناکام نکلوانے کے لیے دی جاتی ہیں اورکام نکلوانے کے لیے دینارشوت کے زمرے میں آتاہے لہذااگرڈاکٹر اس کا مطالبہ ...

468
469

حالتِ احرام میں سر ڈھانپ کر نماز پڑھ لی، تو حکم؟

جواب: چار پہر یا زیادہ لگاتار چھپانے میں دَم ہے اور کم میں صدقہ اور چہارم سے کم کو چار پہر تک چھپایا تو صدقہ ہے اور چار پہر سے کم میں کفارہ نہیں مگر گناہ ہے...

469
470

نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا

جواب: چار ظہر، چار عصر، تین مغرِب ، چار عشاء کے اور تین وِتر ۔نیّت اِس طرح کیجئے، مَثَلاً: ’’ سب سے پہلی فجرجو مجھ سے قَضا ہوئی اُس کو ادا کرتا ہوں۔ ‘‘ ہرنَ...

470