
انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟
جواب: یاد رہے کہ نگینہ کے فوائد سے متعلق مطلقا ہر کسی کی بات پر کان نہ دھریں بلکہ تجربات سے ثابت ہونے والے یاجن کے بارے میں روایت میں فوائد بیان ہوئے ہیں ...
بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟
جواب: یادرہے کہ جب تک کسی پاک چیزکے ناپاک ہونے کایقین نہ ہوجائے ،تب تک پاک چیزکوناپاک نہیں کہہ سکتے،لہذااگریقین سے معلوم ہوکہ بہتاخون گوشت پرلگ گیااورباورچی...
جواب: یاد رہے کہ ڈیجیٹل تصویر بنانا ، جائز ہے کیونکہ وہ تصویر نہیں ہےعکس ہےلیکن جب وہ چَھپ جائے یعنی پرنٹ ہوجائے تو اب اس پر تصویر کا اطلاق ہوگا اور جاندار ...
ناک کان چھیدنے کی اجرت کا شرعی حکم
جواب: یاد رہے کہ اس مقصد کے لئے اجنبی مرد کا بالغہ یا نابالغ مشتہاۃ (قابلِ شہوت) لڑکی کا کان دیکھنا یا کسی بھی حصّۂ بَدن کو چھونا ، ناجائز و حرام اور گناہ ...
عورتوں کا جماعت کے ساتھ صلوٰۃ التسبیح پڑھنا کیسا؟
جواب: یاد رہے عورتوں کا مِلکر صلوٰۃ التسبیح یا کوئی بھی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا ، جائز نہیں ، کیونکہ عورتوں کی جماعت مطلقاً مکروہِ تحریمی ہے ، خواہ وہ ف...
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔
بیل کی عمر پوری ہو اور دانت نہ نکلے ہوں،تو قربانی کا حکم؟
جواب: یاد رہے کہ سامنے کے دوبڑے دانتوں کا نکلنا جانور کی عمر پوری ہونے کی علامت ہے،کیونکہ اونٹ کے پانچ سال بعد،گائے وغیرہ کے دوسال بعد اور بکری وغیرہ کے ایک...
امام ضامن باندھنے کی شرعی حیثیت
جواب: یاد نہیں ہے۔بہتر ہے کہ مسافر کو نیک دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا جائے ،ہاں اگر چاہیں ، توامام علی رضا اور دیگر بزرگانِ دین علیہم الرحمۃ کے نام کی فاتحہ دِلا...
تین طلاق کے بعدعورت عدت کہاں گزارے گی؟
جواب: یاد رہے کہ ایک یا دو طلاقِ بائن یا تین طلاقِ مغلّظہ کی صورت میں یہ عورت اپنے شوہر کے لئے اجنبیہ ہوجائے گی اور دورانِ عدّت بھی شوہر سے پردہ کرنا شرعاً...
سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟
جواب: یادی اصول یہ ہے کہ جن چیزوں کا استعمال جائزنہیں ان چیزوں کو بنانا بھی جائزنہیں اور جن چیزوں کا استعمال جائزہے ان کا بنانا بھی جائز ہے ، ایسے معاملات م...